بدلتی عالمی صورتحال پر بات کرتے ہوئے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے فارن ڈیپارٹمنٹ کے کوارڈینیٹر نیاز بلوچ نے پارٹی ممبران کے ایک پروگرام میں کہا موجودہ حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں بلوچ قوم کو اس کا ادراک ہونا چاہیے۔ امریکا میں حکومت کی […]

مستونگ  (مانیٹرنگ ڈیسک)کل 27 فروری بروز جمعرات صبح دس بجے بولان میں مرکزی  شاہراہ کو پرانا مچھ کے مقام پر بند کیا جائے گا، مظاہرین نے اعلامیہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ میں دو دن سے  نواب ہوٹل کے مقام  سے جاری دھرنے کے منتظمین لاپتہ ظہوراحمد سمالانی […]

کراچی ملیر کے رہائشی طالبعلم یاسر بلوچ  24 اور 25 فروری 2025 کی رات کو گلشن اقبال میں اپنے دوستوں سے ملنے کے بعد رات کو ساڑھے دس بجے کے قریب واپس اپنے گھر جاتے ہوئے راستے سے لاپتہ ہو گئے ہیں – ذرائع کے مطابق یاسر علی ولد سبزل […]

تربت کے علاقے کوشقلات میں بلوچی زبان کے معروف گلوکار، استاد عارف بلوچ کی رہائشگاہ پر نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ استاد عارف بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ کے وقت وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ ان […]

زہری (مانیٹرنگ ڈیسک) – بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری سے مختلف اوقات میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے 8 افراد کے لواحقین نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وہ 28 فروری کو شال تا کراچی […]

کراچی کے علاقے لیاری میں آج صبح پاکستانی فورسز نے خضدار کے علاقے گریشک سے تعلق رکھنے والے نوجوان صابر ولد علی دوست کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فورسز نے انہیں بلاجواز حراست میں لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، […]

بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان  میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں بلوچ خواتین کی سماجی، ثقافتی ، سیاسی اور مزاحمتی  اہمیت کو یاد دلاتی ہے، جو نہ صرف اپنے خاندانوں اور معاشروں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ اپنے قومی حقوق […]

سیئٹل، واشنگٹن: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے امریکی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچ قوم کے حق خودارادیت کی حمایت کریں، بلوچستان میں جاری پاکستانی مظالم کے خلاف آواز بلند کریں اور اپنی حکومت سے مطالبہ کریں کہ پاکستان کو دی جانے والی تمام مالی و […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں بلوچ عوام کی جاری نسل کشی کے خلاف آج قلات میں بلوچ یوتھ کمیٹی قلات زون کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل میں حالیہ اضافہ تشویشناک ہے۔ انھوں نے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 فروری 2025 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے سلام بیک میں ریاستی سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ