بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ایک جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے چار افراد میں سے دو کی شناخت جبری لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت حافظ محمد طاہر ولد حافظ محمد اکبر ہارونی اور زبیر ولد عبدالصمد […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت (پیدارک) میں پاکستانی فوج کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک معمر شخص کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، 24 فروری کی صبح تقریباً پانچ بجے ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ میران عزیز نے پھلان نیک […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ