تحریر: سعید یوسف بلوچ – پہلا حصہزرمبش اردو زبان کی تاریخ انتہائی قدیم ہے اس کی تاریخ انسانی تہذیب کے آغاز سے جڑا ہوا ہے۔زبان نہ صرف انسانی اظہار اوراور ابلاغ کا ذریعہ بلکہ یہ ثقافت، شناخت اور تہذیبی ارتقاء کی عکاس ہے۔ اگرچہ زبان کی درست ابتداء کا تعین […]

بلوچ وومن فارم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث غم اور بے یقینی میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری کی سہ پہر 3:40 پر، بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر قابض فورسز کی چیک پوسٹ پر گرینیڈ لانچر سے […]

ضلع کیچ کے علاقے بہمن سے 5 فروری 2025 کو جبری لاپتہ کیے گئے راحیل علی محمد اور روشن علی محمد 27 فروری 2025 کی رات بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے، جس کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے۔ یاد رہے کہ ان کے ساتھ لاپتہ ہونے […]

تربت میں کیچ کی تحصیل تمپ دازن سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیل عبداللہ کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 11 اکتوبر 2024 کو بہمن سے لاپتہ کیا گیا، اور پانچ ماہ گزرنے کے باوجود ان کا کوئی سراغ نہیں […]

خضدار کے علاقے گریشہ کے رہائشی صابر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہلخانہ نے نال سی پیک روٹ ڈاٹ کراس پر دھرنا دے دیا، جس کے باعث ہر قسم کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔ صابر بلوچ ولد علی دوست کو 26 فروری 2025 کی صبح […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ