شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5720 واں روز جاری رہا۔ اس موقع پر لاپتہ سیعد احمد کے بھائی نوید احمد اور لاپتہ غلام مصطفی کے بھائی حافظ عبداللہ مستونگ سے […]
Day: فروری 4، 2025
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت ، سیکنڈ ایئر کے 17 سالہ طالب علم کامل شریف ولد شریف ذاکر اور ان کے قریبی رشتہ دار احسان سرور بدھ کی صبح 9 بجے سے لاپتہ ہیں۔ ان کے فون بھی صبح سے مسلسل بند آرہے […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ اور خاران میں عسکری تعمیراتی کمپنی (ایف ڈبلیو او) پر دو مختلف مقامات پر حملے میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انھوں نے […]
تربت (نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت پریس کلب میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ عطاء اللہ ولد نور بخش ساکن شاہی تمپ اور یاسر حمید ساکن بہمن کی بہنوں نے، سماجی سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات منگچر اور آس پاس کے علاقوں میں پاکستانی فورسز کا یکم فروری سے محاصرہ جاری ہے ۔ علاقہ میں زمینی فوج کے علاوہ فضا میں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں سمیت ڈرونز کی پروازیں مسلسل جاری ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ گزشتہ روز […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران گرلز شاپنگ بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں نے ایک نوجوان مبارک سیاہ پاد کو جبراً حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ ذرائع نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہےکہ خفیہ اداروں نے خاران گرلز بازار میں آکردرزی مبارک سیاپاد کو اس وقت اغواء کیا […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ تنظیم کی جانب جاری بلوچستان کتاب کاروان کے کتب میلوں پر پولیس و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنا بدستور جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے شہر حب میں کتب میلہ لگانے کے لئے ضلعی انتظامیہ و […]
پنجگور ( پریس ریلیز ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی پی پنجگور زون کی تشکیل کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس کے مہمان خاص مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی معراج شاد بلوچ تھے۔ اجلاس میں پارٹی آئین و منشور سمیت تنظیمی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم پرامن اور دنیا کی طویل ترین احتجاجی کیمپ کو شال پریس کلب کے سامنے 5719 مکمل ہوگئے۔ جبری لاپتہ اسامہ پندرانی کے بھائی خلیل الرحمن اور حبیب الرحمن قلات سے آکر احتجاجی […]