تربت ( نامہ نگار ) تربت کے علاقے آپسر مولد ریک کے رہائشی صائمہ ملنگ نے رشتہ دار خواتین کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی وسیم ملنگ کو جمعہ کی شب 8 گاڑیوں پر مشتمل اہلکاروں نے گھر سے سوتے وقت […]
Day: فروری 5، 2025
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان مین کہا ہے کہ گزشتہ شب گمشاد ہوٹل، تربت میں بلوچ اسکالر اللہ داد بلوچ کو ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ اللہ داد بلوچ جیسے پڑھے لکھے نوجوانوں کا قتل، […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دشت میرانی ڈیم میں َزمین داری کے پیشہ سے منسلک رحمت خان مہکانی مری نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بڑے بھائی سانول خان مری ولد احمد خان مہکانی مری 13 فروری 2013 کو نوتال نیشنل ہائی وے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (شال زون) گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے بی ایڈ آنرز کے طلبہ کے ڈگریوں کے مسئلے پر سخت تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ سیشن 2021-2019 اور 2023-2019 کے طلبہ گزشتہ تین سال سے اپنی ڈگریوں کے انتظار میں دربدر […]
گوادر،خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ مسلم بلوچ کی بازیابی کے لیے خاندان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا، جس میں دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ لواحقین کا کہنا تھاکہ مسلم […]
تحریر: تابش بلوچ دنیا کے تمام ممالک کو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ بلوچستان کی آزادی صرف ایک جغرافیائی مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک انسانی حقوق کا معاملہ ہے جس کا اثر نہ صرف پاکستان اور اس کے پڑوسی ممالک بلکہ عالمی سطح پر بھی محسوس کیا جا رہا […]
کہا جاتا ہے کہ جنگ صرف میدانِ جنگ میں نہیں لڑی جاتی، بلکہ یہ انسان کے دل کی گہرائیوں میں چھپے اندھیروں کو بھی بے نقاب کر دیتی ہے۔ جب پہلا تیر کمان سے نکلتا ہے، توپوں کی گرج فضا کو لرزاتی ہے اور بارود کی بو ہوا میں بکھر […]
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) تربت فورسز کے چھاپے اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری،ایک ہی خاندان کے پانچ بچوں کی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی پر لواحقین نے جاری بیان میں کہا ہے کہ تربت کے علاقہ بہمن سے سیکیورٹی فورسز نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب گھروں پر چھاپےمار کر ہمارے […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران سے گزشتہ روز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ مبارک سیاہ کے بھائی علی کو فروسز نے حراست میں لیکرجبری لاپتہ کردیا ہے ۔ شال سے اطلاعات ہیں کہ خاران کے رہائشی حافظ علی جو اپنی والدہ کو شال علاج کے […]
مستونگ: ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ کیا گیا،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مستونگ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس جاری میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ گیا ذرائع کے مطابق حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ […]