بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں دہشت گردی، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں میں خطرناک اضافے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے مکران خاص طور پر تربت اور پسنی میں حالیہ واقعات بلوچ نسل کشی کی ایک اور سنگین مثال ہیں جس میں بلوچ […]
Day: فروری 12، 2025
پسنی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا، جبکہ ایک تعمیراتی کمپنی کے گاڑی کو نزر آتش کردیا۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح دس بجے جوھی کلانچ کے مقام پر پاکستانی فورسز کے قافلے کع ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ […]
ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں مسلح افراد کے حملے میں دو فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تربت سے تقریباً 70 کلومیٹر دور تمپ میں منگل کی رات کو اس وقت پیش آیا جب ایف سی اہلکار گشت کر رہے تھے۔ انہوں نے […]
تربت سول سوسائٹی کی کال پر معروف سماجی شخصیت اور ساچان گرائمر سکول کے ڈائریکٹر شریف زاکر پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج بدھ کو تربت شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ ہڑتال کے باعث شہر میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ بینک، پٹرول […]