ڈاکٹر صبیحہ بلوچ، مزاحمت کی داستان تحریر :احسان بلوچ "پروفیسر رزاق زہری، جو خضدار میں ہمیں انٹرمیڈیٹ کے دوران صرف اور صرف بائیولوجی اور کیمسٹری پڑھاتا تھا، اس کی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں شہادت نے میری زندگی کی یکایک کایا پلٹ دی۔” ڈاکٹر صبیحہ کی 5 سال پہلے میرے ساتھ […]
Month: 2025 جنوری
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، جو 2009 میں قائم ہوئی، گزشتہ سولہ سالوں میں اپنی تنظیمی پالیسیوں اور عملی کارکردگی کے ذریعے بلوچستان کی سب سے متحرک تنظیم بن چکی ہے۔ اس تنظیم کی تاریخ جدوجہد اور شعور کی روشنی پھیلانے سے عبارت ہے۔ خاص طور پر کتاب کارواں کی روایت، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دشت اور تمپ میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بیس جنوری کی شام ساتھ بجکر بیس منٹ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 25 پچیس جنوری کو دالبندین میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے جلسے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ یہ جلسہ بلوچ عوام کے حقوق، جغرافیائی تقسیم، اور نوآبادیاتی پالیسیوں […]
خاران (مانیٹرنگ ڈیسک) خاران علاقہ مکینوں کا الزام ہے کہ گزشتہ رات تقریباً 2 بجے کے وقت خفیہ ادارے اور ان کے پالے ہوئے ڈیتھ اسکواڈز نے مغوی مختیار احمد مینگل کے گھر پر دستی بم سے دھماکہ کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق رات کے اندھیرے اور سناٹے میں دھماکے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ نے بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز کے کیمپ آکر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کو 25 جنوری کو ڈالبندین جلسے میں شرکت کی دعوت دی جسے ماما قدیر نے قبول کرتے ہوئے جلسے کے لیے حمایت کا […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی 25 جنوری کو دالبندین میں بلوچ نسل کشی کیخلاف جاری قومی اجتماع کی تیاریاں جاری ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ نے نوشکی ریلی اور جلسہ عام سے خطاب میں کہاکہ ریاست ہماری عوامی مزاحمت سے خوفزدہ ہے، آج ضروری ہے کہ اس مزاحمت کو مضبوطی […]
گوادر اینٹرنیشنل ائیرپورٹ کے افتتاحی پروگرام کا آغاز 20 جنوری 2025 کو کر دیا گیا مقامی آبادیوں کو ہدایت نامہ جاری کرکے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی، کراچی سے پی آئی اے کی پرواز اڑان بھر کر گوادر میں لینڈ کرنے پر ، گوادر ائیر پورٹ کا افتتاح […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ( بساک )بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منگل کے روز پولیس نے "بلوچستان کتاب کاروان” کے نام سے لگے ایک بک اسٹال پر دھاوا بول کر طلبا سمیت کتابوں کو تھانہ منتقل کردیا ہے ۔ بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی نے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ گذشتہ رات بل نگور دشت میں قائم پاکستانی فورسز کیمپ کو مسلح افراد نے حملہ میں نشانہ بنایا ، حملے کے دوران گرد و نواح میں فائرنگ اور زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،اس طرح شے زنگی میں بھی دھماکوں سمیت فائرنگ کی […]
