کیچ ( نامہ نگار ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے تربت میں منعقدہ دو روزہ صبا دشتیاری ادبی میلہ اختتام پزیر ہوگیا- دو روزہ میلہ کے دوسرے دن بساک کے چیئرمین شبیر بلوچ ،سابقہ چیئرپرسن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ، اور دیگر نے خطاب کیا جبکہ صحافت کے عنوان پر […]
Month: 2024 دسمبر
خضدار ( ویب ڈیسک ) آواران کے بعد ضلع خضدار سے بھی دو افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ۔ نعشوں کی شناخت جبری لاپتہ ہونے والے عابد حسین ولد غلام حسین عمرانی اور مست خان ولد گہور خان لوٹانی سکنہ نورگامہ کے ناموں سے ہواہے ۔ جو زہری گزان […]
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار تحصیل باغبانہ میں زمین کےتنازعہ پر 2 گروپوں محمودانی اور خدرانی قبائل ایک دوسرے کے خلاف مورچہ بند ہوگئے ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ھلاک اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ خضدار کی تحصیل باغبانہ کے علاقے […]
ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ، شیرانی مغل کوٹ کی حدود میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ خفیہ اطلاع پر فوج کشی کرتے ہوئے 4 مسلح افراد کو قتل کردیا ہے ۔جن کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ کچھ […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ شہر میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت […]
بلوچستان میں ایک بڑی فوجی کارروائی جاری ہے جبکہ سندھ میں بھی ایک خاموش کارروائی ہو رہی ہے۔
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے انتیس نومبر بروز جمعہ صبح چھ بج کر تیس منٹ پر جھاو کے علاقے ملا گزی میں قائم چوکی کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہاہے کہ بھوک ہڑتالیں اور احتجاجی کیمپ بلوچستان میں ایک دل دہلا دینے والا معمول بن چکے ہیں، جو اپنے پیاروں کے لیے انصاف کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کے مطابق، آواران سے آج برآمد شدہ لاشیں فقیر جان اور عیسیٰ کی ہیں، جنہیں جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا ہے ۔ پانک کے مطابق فقیر جان کو 26 ستمبر 2024 کو ان کے گھر پر […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقہ زامران میں فوج کشی جاری ہے دو افراد جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کےعلاقے زامران میں گیشتردان،نوانو، خان کلگ سمیت گردانواح کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی بربریت کے دوران […]
