بلوچ وومن فورم اپنی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ کی قیادت میں شہید بانک کریمہ کی یاد میں جلسوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، آج کولواہ ڈنڈار میں آج ایک جلسہ منعقدہ کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسے میں شہید کریمہ بلوچ کو […]
Day: دسمبر 26، 2024
جبری طور پر لاپتہ کیے گئے راشد حسین بلوچ کی بہن فریدہ بلوچ نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے چھ سال مکمل ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: میرے بھائی راشد حسین کو 2018 میں متحدہ عرب امارات سے اغوا کر کے بغیر کسی قانونی کارروائی […]
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچ کارکن راشد حسین کے لواحقین کی جانب سے جبری گمشدگی کے چھ سال مکمل ہونے اور ان کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔ راشد حسین بلوچ 2018 میں متحدہ عرب امارات […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہماری جدوجہد بلوچ قوم کے انسانی حقوق کی بحالی کے لیے ہے ریاست پاکستان کے اندر ہمیں ان تمام انسانی حقوق سے محروم کیا گیا ہے جو عالمی سطح پر تسلیم شدہ […]
آواران کے علاقے مشکے میں پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت حمید ولد نورو، آدم ولد اعظم اور سمیر ولد اکبر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق تینوں نوجوان مشکے فروار کے رہائشی ہیں وہ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ مند کے سرحدی کے علاقے ردیگ سے پاکستانی فورسز نے عادل ولد غلام سکنہ مند، بلوچ آباد نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عادل گذشتہ روز سرحدی علاقے میں مزدوری کی غرض جارہا تھا […]