کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میر آباد میں آج رات کے وقت بڑی تعداد میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے واقع کیمپ پر حملہ کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ اور متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ حملے میں پاکستانی فورسز کو […]
Day: دسمبر 16، 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں نام نہاد قوم پرست پارٹی نیشنل پارٹی کا دورہ چین دشمن اور دشمن کے ساجھے دار توسیع پسند چینی عزائم کی تکمیل میں معاونت کے مترادف اور شراکتِ جرم ہے۔ بلوچ قومی آزادی، بلوچ قومی تحریک، […]
ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سیاسی سماجی رہنما ڈاکٹر منصب سندرانی بگٹی کو پیرو پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ بولان وادی بولان کے علاقے مچھ کے قریب بی بی نانی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال ، کراچی مسافر کوچ مالکان کی جانب سے سوراب کسٹم کے خلاف سوراب کے مقام پر احتجاج جاری ۔ احتجاج کرنے والے مسافر کوچ مالکان و ڈرائیوروں نے گاڑیاں کھڑی کر کے مرکزی شاہراہ پر ٹائر جلا کر روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے دشت اور پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بناکر دو اہلکار ہلاک کردیئے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پندرہ دسمبر دن کے تین بجے زامران کے علاقے زامری ھَرِ کور میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تربت آپسر سے تعلق رکھنے والے جبری گمشدگی کا شکار چھ افراد کے لواحقین نے آج تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے لاپتہ پیاروں کے تفصیلات میڈیا کو فراہم کئے اور انکی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ پریس […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کی جدوجہد بلوچ قومی بقا اور قومی تحریک میں ایک اہم مقصد اور مطالبہ کی صورت اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے کیونکہ یہ اجتماعی سزا کی سخت ترین شکل ہے جس سے پوری بلوچ قوم متاثر ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
کیچ( نامہ نگار )بلوچستان ضلع کیچ زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تین بجے زامری میں ھر کور کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔ حملہ کافی دیر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے کہا کہ افغانستان کی تباہی اور گزشتہ چالیس سالوں سے جاری جنگ کی بنیادی وجہ پاکستان کی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی نوآبادیاتی سوچ اور خطے میں توسیع پسندانہ عزائم ہیں۔ پاکستان نے نہ صرف اپنی محکوم قوموں کو ظلم و استحصال […]