گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضعل گوادر ملا بند وارڈ میں مسلح افراد کی  فائرنگ سے تربت کلگ کے رہائشی   محمد جان بلوچ نامی  اہلک شخص  ھلاک  ہوگیا- بتایا جارہاہے کہ اسے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد نکلے تھے کہ اسے […]

شال ( پریس ریلیز ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5659 دن ہوگٸے۔ اظہار یکجتی کرنے والوں میں خضدار سے سیاسی اور سماجی کارکنان محمد علی بلوچ, عبدالرزاق بلوچ, میربجار مری, طاہر بادینی, سریش بگٹی نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ اس […]

بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی)، جو بلوچستان کا سب سے پرانا اور سب سے معتبر طبی ادارہ ہے، کو بند کر کے   طلباء کو ان کے ہاسٹلز سے زبردستی باہر نکال کر  تمام تعلیمی سرگرمیاں روک دینے پر طلباء کا باہر نکل کر احتجاج کرنے کے علاوہ کوئی چارہ […]

شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ بیان در بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف انکے لواحقین اور ساتھی طلبا کے احتجاجی دھرنا لسبیلہ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے ایک ہفتے سے جاری ہے۔ انھوں نے […]

ڈیرہ غازی خان ( نامہ نگار )  غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے اسٹاف کالونی کے مختلف گھر انٹیلیجنس اداروں نے اپنے دفاتر بنا دئیے ہیں جس کی وجہ سے یونیورسٹی کے سٹاف اور طلبہ شدید کوفت کے شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق غازی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا گھر […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور تحصیل پروم سے  پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت خلیل صدیق، عبدالشکور صالح، ارشد رفیق اور وسیم ولد محمد ہاشم کے ناموں سے ہواہے۔ علاقائی ذرائع کے […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کےمختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق دو دن قبل فورسز نے جھاؤ واجہ باغ سے مسعود ولد اسماعیل سکنہ جھاؤ کشاری  کو فورسز نے حراست میں لے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور، نوشکی اور تربت میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج سمیت انکے آلہ کار کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، حملوں میں تین […]

شال ( نمائندہ خصوصی )  حق دو تحریک نے  بلوچ عوام کے حقوق اور جبری گمشدگیوں کے نام پر سیاست کی لیکن اب اس کا عمل ایک متضاد تصویر پیش کرتا ہے۔ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جاری بیان میں […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم میں فورسز گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق پروم کے علاقے جائین میں فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ وہاں سے گزر رہی تھی۔ حملے کی زد میں آکر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ