آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل آشوب نے جھاؤ نونڈرہ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی 24 منٹ کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بھاری اور جدید ہتھیاروں سے لیس بی ایل ایف کے جھنڈے تھامے ہوئے سرمچاروں کو جاتے ہوئے […]
Month: 2024 نومبر
کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ ضلع کیچ کے تحصیل مند کے علاقہ مہیر کے مقامی بلوچوں کو انکے گھروں سے بیدخل کرنا قابل مذمت ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ مسلح افواج بالخصوص ایف سی کی جانب سے علاقہ […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے طلباء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ایک پسماندہ صوبہ ہونے کے ساتھ تعلیمی بحران کا بھی شکار ہے، جہاں تعلیمی اداروں کا معیار اپنی بدترین شکل اختیار کرچکا ہے۔ […]
لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حب چوکی سے اطلاعات کے مطابق 22 اکتوبر کی شب پاکستانی فورسز نے حب شہر کے الہ آباد ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے ظفر گشگوری نامی شخص کو اغوا کرکے لے گئے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ بتایا جارہاہے […]
شال ( پ ر ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5624 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں کیچ سے بی این پی مینگل کے رہنماؤں شے ریاض بلوچ، سلال اکرم، شے محراب جبکہ خاران سے سیاسی اور سماجی کارکنان محمد رحیم بلوچ، […]
شال ( پ ر ، مانیٹرنگ ڈیسک ) شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی حالیہ مہم "خاموشی کو توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑا ہونا” کے عنوان سے پورے بلوچستان سمیت کراچی میں منعقد کیا […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک تربت زون کی جانب سے لاپتہ طالب علم سمیع بلوچ اور فصیح بلوچ کی جبری گمشدگی کو تین سال پورے ہونے اور گزشتہ روز اسلام آباد سے 10 طلباء کو لاپتہ کرنے کے خلاف […]
مستونگ ( ویب ڈیسک ،مانیٹر نگ ڈیسک )سانحہ مستونگ کیخلاف طلباء طالبات فورم کی جانب سے سانحہ مستونگ میں ھلاک ہونے والے طلباء طالبات اور دیگر افراد کی ھلاکت اور زخمی افراد کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنے اور دہشت گردی کی روک تھام ،شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے […]
واشنگٹن ،لبنان( ویب ڈیسک ) امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کردیئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق تعیناتی مشرق وسطیٰ میں ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کا حصہ ہے ۔ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود طیارہ بردار جہاز اور 3 جنگی جہاز رواں ماہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ آزادی پسند رہنما میر عبدالنبی بنگلزھی نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں مستونگ سکول دھماکہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستونگ میں سکول کے بچوں کو دھماکہ کرکے نشانہ بنانا نہایت گھناؤنا عمل […]
