بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں مسلح موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دودا ناصر اور ریاض نامی دو نوجوان زخمی ہوگئے ،جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ زخمی بنگلہ بازار میں ناصر سروس پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ حکومت کی جانب سے پرامن سیاسی کارکنوں کے خلاف ریاست کے انسداد دہشت گردی کے قوانین کا فائدہ اٹھانا امتیازی اور ناقابل قبول ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی وائی کے مرکزی رکن شاجی صبغت اللہ کو انسداد […]

ہرنائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے ہرنائی میں قائم فوجی چھاونی پر دو دستی بم پھینکے جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گئے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ بم حملوں کی ذمہداری تاحال کسی تنظیم نے قبول […]

بلوچستان پاکستان کا جائز حصہ نہیں ، بلکہ اسے غداری اور فریب سے پاکستان کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیر اہتمام پانچویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران اطالوی صحافی فرانسسکا مارینو نے بلوچستان کے تاریخی اور موجودہ مسائل پر بات […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ