ہرنائی، فوجی چھاونی میں پر یکے بعد دیگرے دو دستی بم حملے 5 اہلکار زخمی

ہرنائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے ہرنائی میں قائم فوجی چھاونی پر دو دستی بم پھینکے جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گئے ۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

بم حملوں کی ذمہداری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صبغت اللہ کو فورتھ شیڈول میں رکھنا ریاست کی آمرانہ اور استعماری ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ بی وائی سی

منگل اکتوبر 1 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ حکومت کی جانب سے پرامن سیاسی کارکنوں کے خلاف ریاست کے انسداد دہشت گردی کے قوانین کا فائدہ اٹھانا امتیازی اور ناقابل قبول ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی وائی کے مرکزی رکن شاجی صبغت اللہ کو انسداد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ