بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت چیرمین بی ایس او بالاچ قادر منعقد ہوا جسکی کاروائی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ نے چلائی۔اجلاس کا آغاز شہدائے بلوچستان کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے کی گئی ۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال،بلوچستان کے تعلیمی مسائل تنظیمی امور […]
Month: 2024 ستمبر
شال : جبری لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کی بازیابی کیلے انکے لواحقین نے جبری گمشدگیوں کیخلاف ، لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت لاپتہ افراد کی قتل کے خلاف جاری کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان طویل عرصے سے غیر آئینی اقدامات، جبری گمشدگیوں اور ظلم و بربریت […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ ہمیں پاکستان کی وفاقی حکومت کی طرف سے بلوچستان میں ریاستی فوج اور اداروں کو شک کی بنیاد پر کسی بھی شہری کو گرفتار کرنے اور تین ماہ تک بغیر کسی مقدمے کے حراست میں رکھنے […]
دالبندین گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ، اطلاعات کے مطابق دالبندین کے قریب میربور کے مقام پر گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ، جس کو شناخت کیلئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیاہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق نعش ایک ہفتہ پرانی ہے جسے سینے اور […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال بروری روڑ کے علاقے عیسٰی نگری سے پاکستانی فورسز نے دو بلوچ نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ۔ پاکستانی فورسز کی درندگی کیخلاف لواحقین نے منان چوک پر سراپا احتجاج بن کر اپنے پیاروں کی فوری بازیاب کا مطالبہ کر […]
مستونگ: پاکستانی فورسز نے دو مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر صحافی سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کلی کڑک مستونگ میں رات گئے گھر پر چھاپہ مار کر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء عدنان بلوچ، اور […]
خضدار تحصیل زہری میں یونین کاؤنسل کھڈ جام میں ایک ہفتہ قبل ایک دردناک واقعہ ہوا جس میں باپ نے اپنی بیوی بچوں پر تشدد کرکے 13 سالہ بیٹا کے سر پر کچھ مار کر اسکو شہید کر دیا ۔ اب وہ باقی بچوں کو مارنا چاہتا ہے گھر والے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تین مختلف حملوں میں تین مختلف مقامات پر ریاستی ایجنٹ اور دو موبائل ٹاورز کو فائرنگ کرنے کے بعد مشینریز کو نذر آتش کیا۔ انہوں نے کہا ہےکہ پانچ ستمبر […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو چیک پوسٹ کے اندر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ کی آواز دور […]
جعفرآباد: پریس کلب جعفرآبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمدخان ڈومکی نامی شخص نے الزام عائدکیاہے کہ جعفرآباداورصحبت پورکے سرحدی علاقے میں ہمارے زرعی زمین ہے جہاں پر گل محمدڈومکی نامی ایک پولیس اہلکارنے ہمارا جیناحرام کررکھاہے ۔ وہ ہمارا راستہ بندکیاہواہے ہم لوگ ہر میر معتبر کے پاس گئے لیکن […]
