پولیس اہلکارنے ہمارا جیناحرام کررکھاہے تحفظ فراہم کیاجائے ۔ شہری کی پریس کانفرنس

جعفرآباد: پریس کلب جعفرآبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمدخان ڈومکی نامی شخص نے الزام عائدکیاہے کہ جعفرآباداورصحبت پورکے سرحدی علاقے میں ہمارے زرعی زمین ہے جہاں پر گل محمدڈومکی نامی ایک پولیس اہلکارنے ہمارا جیناحرام کررکھاہے ۔ وہ ہمارا راستہ بندکیاہواہے ہم لوگ ہر میر معتبر کے پاس گئے لیکن وہ فیصلے پربھی نہیں آرہاہے ۔

ایس ایس پی کودرخواست دیا ان کے خلاف مقدمہ درج ہوالیکن پولیس اپنے پیٹی بھائی کوگرفتارنہیں کررہاہے ان پولیس ملازم سے میرے اورمیری خاندان کی جان کوخطرہ ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ اس نے پہلے بھی ہم پر فائرنگ کی ہے ایس ایس پی صحبت پورسے مطالبہ ہے کہ پولیس تھانہ ملک محمدعلی کے پولیس کی رویے کودرست کرکے ملزم گل محمدڈومکی کوگرفتار
کیاجائے اور مجھے انصاف فراہم کیاجائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: پاکستانی فورسز پر بم حملہ دھماکہ

ہفتہ ستمبر 7 , 2024
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو چیک پوسٹ کے اندر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ کی آواز دور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ