پاکستان کی مقتدرہ قوتوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی ، طلبہ تنظیمیں ، اساتذہ و دیگر سیاسی و سماجی کارکنان سمیت جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے نام فورتھ شیڈیول میں شامل کردیئے ہیں ۔ ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ حکومت کی طرف جو لسٹ سامنے آئی ہے جس میں سیاسی […]
Month: 2024 ستمبر
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ بلوچ قومی تحریک کے سرکردہ سینئر رہنما استاد واحد کمبر بلوچ کی جبری گمشدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ اس سے […]
بلوچ آزادی پسند رہنما میر عبدالنبی بنگلزئی نے شوشل میڈیا کے فلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات نرمک میں آپریشن کے نام پر پاکستانی فورسز کا جعلی مقابلے میں معصوم بلوچ نوجوان بھائیوں اسماعیل اور حبیب اللہ کا قتل پاکستانی فورسز کی بدترین جارحیت کا […]
اسلام آباد میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا 17 سالہ بلوچ طالب علم فیضان عثمان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ آپ کو علم ہے اسلام آباد سے پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہاتھوں زبردستی لاپتہ ہونے والے 17 سالہ بلوچ طالب علم فیضان عثمان […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے شوشل میڈیا کے فلیٹ فارم ایکس پر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ جہانزیب بلوچ کے اہل خانہ کے جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی میں خطاب اس کی بیٹی کی ویڈیو پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانزیب بلوچ […]
بلوچستان کے اضلاع بولان اور مستونگ کے علاقوں میں پاکستان فوج کی پیش قدمی ۔ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری دوسری جانب فوج کشی میں حصہ لینے والے پیدل اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مچھ اور اس سے متصل […]
بلوچستان ضلع کیچ مکران کے رہائشی نوجوان اسد ولد عثمان رہائش سکنہ مند کھنک کو پاکستانی فورسز خفیہ ایجنسیوں نے بندوق کے زور پر اغوا کرلیا۔ بتایا جارہاہے کہ بحرین نے 28اگست 2024 کو بغیر کسی الزام اور وضاحت کے بحرین سے نکال کر پاکستان واپس بھیج دیا۔ جب وہ […]
پاکستانی میڈیا میں 05 ستمبر 2024 سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ حکومت پاکستان نے بلوچستان میں فوج، سول آرمڈ فورسز سمیت سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق کسی بھی شخص کو محض شک کی بنیاد پر حراست میں لیا جا […]
چمن میں فائرنگ سے16سالہ نوجوان قتل، لواحقین کا نعش مرکزی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج ، تفصیلات کے مطابق سالہ نوجوان کو توبہ اچکزئی میں فائرنگ سے قتل کر دیا گیا ، قتل کے خلاف لواحقین کا چمن پاک افغان بارڈر شاہراہ پر نعش رکھ کراحتجاج کیاگیا ۔ علاوہ ازیں […]
سننے میں آرہا ہے کہ بیرون ملک میں پناہ گزین بلوچ رہنما خان آف قلات کی زیر قیادت ایک اہم اجلاس منعقد کرنے کی تاک میں ہیں۔ تاہم اس خبر میں کتنی صداقت ہے یہ اب تک نہیں کہا جا سکتا۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی بلوچ رہنماؤں کو […]
