ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا ، راہگیر زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے شاہ پیڑول پمپ کے قریب مسلح موثر سائیکل سوار نے ویگو گاڑی پر فائرنگ کردی ، […]
Month: 2024 ستمبر
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تنظیم کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر،سیکریٹری جنرل صمند بلوچ،انفارمیشن سیکریٹری شکور بلوچ سمیت بلوچستان کے سینکڑوں سیاسی کارکنان،طلباءساتزہ اور انسانی حقوق کے کارکنان کی ناموں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی مضحکہ خیزقراردیتے […]
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گذشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والےصحافی ظہیر احمد مینگل اور انکے بھائی محمد عامر آج بروز جمعرات کوبازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔ آپکو علم ہے انھیں پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے 7 ستمبر کی رات 3 بجے کلی ٹنڈلان مستونگ […]
شال توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزم کو پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق توہین رسالت کے الزام میں ایک شخص کو گزشتہ روز اسپینی روڈ سے گرفتار کر کے خروٹ آباد تھانے منتقل کیا گیا تھا، تھانے میں بند ملزم کو پولیس اہلکار […]
بلوچستان ضلع بولان میں گذشتہ روز سے فوجی آپریشن جاری، ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، خاران گواش علاقہ فوجی محاصرے میں ہے ،کیچ کلبر میں جاسوس طیاروں کی مسلسل پروازیں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع بولان میں گذشتہ روز سے پاکستانی فوج بڑے پیمانے پر فوج کشی […]
شال : پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی بولان کے کیمپئیر علی سمالانی کے 8 سالہ بیٹے محمد حزیفہ کو بدھ کی دوپہر نامعلوم اغواکاروں نے اغواء کرلیا ۔ واقع بعد جوان باپ آنسو لیے اپنے بیٹے کے بازیابی کے لیے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرنے کے لیے جاکر […]
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ نے جامعہ بلوچستان کے یونٹ کے جانب سے منعقد اسٹڈی سرکل سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بلوچ طلباء پر ہونے والے مظالم کے خلاف بی ایس او صف اول کا کردار ادا کرنے کیلئے صف بندی […]
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ نے جامعہ بلوچستان کے یونٹ کے جانب سے منعقد اسیڈی سرکل سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بلوچ طلباء پر ہونے والے مظالم کے خلاف بی ایس او صف اول کا کردار ادا کرنے کیلئے صف بندی […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5573 دن ہوگئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں گوادر سے سیاسی اور سماجی کارکنان نے کیمپ میں شرکت کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ سامراجوں کو سامراج کی اصلیت کو جاننے […]
آواران بلوچ وائس فار جسٹس کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آواران سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے 13 ستمبر کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک سوشل میڈیا ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔ انھوں نے کہاہے […]
