مستونگ جبری لاپتہ مقامی صحافی بھائی سمیت بازیاب

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گذشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والےصحافی ظہیر احمد مینگل اور انکے بھائی محمد عامر آج بروز جمعرات کوبازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔

آپکو علم ہے انھیں  پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے 7 ستمبر کی رات 3 بجے کلی ٹنڈلان مستونگ میں ان کے گھر سے غیر قانونی چھاپہ مارکرگرفتار کرکے بعد ازاں لاپتہ کردیاتھا ۔

اس دوران فورسز اہلکاروں نے گھر کے مکینوں پر تشدد بھی کیا تھا اور موبائل فونز بھی چھین کر لے گئے تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فورتھ شیڈیول کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔محکمہ داخلہ کا نوٹفکیشن غیرآئنی و بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہے ۔ بی ایس او

جمعرات ستمبر 12 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تنظیم کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر،سیکریٹری جنرل صمند بلوچ،انفارمیشن سیکریٹری شکور بلوچ سمیت بلوچستان کے سینکڑوں سیاسی کارکنان،طلباءساتزہ اور انسانی حقوق کے کارکنان کی ناموں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی مضحکہ خیزقراردیتے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ