بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس معاشی انحطاط کے دور میں طلبہ کو تعلیم حاصل کرتے وقت مختلف مشکلات کا سامنا ہوتا ہے تعلیمی اخراجات ،جامعہ کی فیسیں، کتابیں، ہاسٹل میں کھانے پینے کے اخراجات اور دیگر خاندانی ذمہ […]
Month: 2024 ستمبر
بلوچ سیاسی سماجی انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرحدی پٹی سے متصل دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ضلع کیچ تحصیل تمپ کے علاقے عبدوئی تگران کے مکینوں کی روزگار کے در کو بند کر کے مزدوری کرنے سے بلکل […]
چاغی: گھر میں چوری کرنے والے چور پکڑے گئے تو ایف سی کے اہلکار نکلے ،عوام نے پکڑ کر لیویز کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گردی جنگل مہاجر کیمپ میں گذشتہ رات گھر میں چوری و ڈکیتی کے ارادے سے آنے والے چوروں کو عوام نے پکڑلیا جو […]
جبری گمشدگیوں کا سلسلہ پاکستان میں ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، خاص طور پر بلوچستان میں جہاں ہزاروں افراد کو ریاستی فورسز یا غیر ریاستی عناصر ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ ان گمشدگیوں کے پیچھے چھپے مظالم اور اذیتوں کا سامنا صرف گمشدہ افراد کو […]
مستونگ براہوئی اکیڈمی مستونگ برانچ کے زیر اہتمام ضلع مستونگ کے بوائزگرلز مڈل اور ہائی اسکولوں کے درمیان کامیاب تقریری مقابلہ کا انعقاد بعنوان "لمئی آ زبان ٹی تعلیم نا اہمیت ” ایلمنٹری کالج مستونگ میں منعقد ہوا۔ تقریری مقابلہ میں ضلع مستونگ کے کم بیش 26 اسکولوں کے طلبائ […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین نصر اللہ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسخ شدہ لاشوں کا ملنا، انہیں شناخت کے زرئع استعمال کیے بغیر دفنانا ایک بہت بڑا انسانی المیہ ہے ، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مسخ شدہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے چودہ ستمبر کی شام چھ بجے آواران مین بازار میں قائم پاکستانی فوجی ہیڈکوارٹر کو دو اطراف سے جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ بیس منٹ تک شدت کے […]
سیاسی سماجی انسانی حقوق کیلے کام کرنے والے سوشل میڈیا صارف کامریڈ وسیم سفر بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سامراج قابض گیر سے بنیادی حقوق حق حاکمیت ساحل وسائل پہ اختیار درخواست کرنے پہ نہیں قوت بازو کے زور پر چھینا پڑے گا۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچ […]
شال لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی ریلی و شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے شال پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے انکے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ سیاسی جماعتوں ،طلباء تنظیموں اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت بڑی تعداد […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستان فوج کی جانب سے فوج کشی کی جارہی ہے، مختلف مقامات پر ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کمانڈوز اتارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہربوئی کے علاقے کرگزی، خیسن بند، پودگلی، سرخین، کاکڑی، جوہان، نرمک کے علاقوں میں فوج کشی جاری ہے۔ […]
