خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چھوتھے نعش کی شناخت نثار احمد زہری کے نام سے ہوا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ خضدار سے پاکستانی فوسرز نے جون کے ماہ میں سعید احمد مینگل کو ان کے دیگر دوستوں نثار احمد زہری اور محمد نعیم شیخ […]
Month: 2024 اگست
انسانی حقوق کے متحرک کارکن وسیم سفر بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین شدید درد غم رنج میں مبتلا ہیں کیوں کہ انہیں خدشہ ہے اس دفعہ بلوچ عسکریت پسند تنظیم کی جانب ریاستی فورسز پر حملے کے بعد ریاستی فورسز خفیہ ایجنسیوں کے […]
خضدار اور شال سے خضدار کے رہائشی 3 جبری لاپتہ نوجوانوں کی نعشیں برآمد۔ علاقائی ذرائع کے مطابق جون 2024 کے آواخر میں خضدار کے علاقے بازگیر سے سعید ولد عبدالنبی غلامانی کو پاکستانی فورسز نے جبراً حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کیا تھا۔ جس کے بعد ان […]
خضدار میں دو قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑا ایک شخص ھلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی سب تحصیل آڑینجی میں دو قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص محمد خان ھلاک ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں […]
خاران شہر چیف چوک سے دو بھائی جبری لاپتہ، لواحقین کا دھرنا ، فائرنگ میں ایک شخص قتل ۔ تفصیلات کے مطابق خاران شہر چیف چوک پر واقع دکان سے نوجوان بھائیوں کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ واقع کے بعد ان کے لواحقین نے […]
مقبوضہ بلوچستان میں ضلع بارکھان یوتھ الائنس کے سینئر رکن آصف جان بلوچ کو کوہلو کمانڈنٹ نے رات 12 بجے جبری حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا ۔ لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروںتنظیموں سے اپیل کی ہے کہ آصف جان کے لیے آواز بلند کریں۔ آپ کو علم […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شال زون کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی کی اٹھارویں برسی کی مناسب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز شہید نواب اکبر خان بگٹی اور شہداء بلوچستان کے یاد میں خاموشی سے کیا گیا، اسٹیج سیکرٹری کے فرائض این ڈی پی شال […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے اکاونٹ پر پوسٹ میں کہاہے کہ گزشتہ چند دنوں سے بلوچستان میں نہتے شہریوں پر تشدد کے حوالے سے ہمارے موقف کے حوالے سے کافی تنقید ہو رہی ہے۔ پہلے دن سے، ہماری پوزیشن […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھنے والے صحافی حیات خان کھیتران کو پاکستانی فورسز کے ایک کرنل کی ہدایت پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے- صحافی کے اہلخانہ کے مطابق حیات خان کھیتران کو ایف سی کوہلو 86 ونگ کے کرنل بابر خلیل نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ گوکدان کا رہاشی جاوید والد عبدالوحد کو گذشتہ رات کو تربت سیٹلائٹ ٹاون سے جبری لاپتہ کیا گیا ۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی والدہ کا کہنا ہے میرا بیٹا، مزدور ہے، سیٹلائٹ ٹاون اپنے کام کے سلسلے میں گیا تھا جہاں سے انہیں حراست میں […]
