کراچی لی مارکیٹ سے پاکستانی پولیس خفیہ اداروں نے 2 نوجوانوں کو جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی آٹھ چوک سے گزشتہ رات 9 ساڑھے نوبجے کے قریب کراچی پولیس اور پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حسنین ولد خالد سکنہ بلوچ آباد کیچ مند اور رحمان ولد […]

کیچ کے علاقہ زامران میں کٹگان زامران فوجی کیمپ کی پاکستانی حواس باختہ میجرنے اھلیان زامران کو اپنے ہاں بلاکر دھمکی دی ہےکہ علاقہ مکین یہاں سے فورا ہجرت کرکے یہ علاقہ خالی کریں کیوں کہ فورسز کو علاقہ مکینوں پر یقین نہیں ہے کیوں کہ وہ بلوچ ہیں ،کہیں […]

یہ ہماری بقاء كا جنگ ہے ۔ ہمیں اپنی زمین اور قوم کا دفاع خود کرنا ہے ۔جہد آزادی کے اس سفر میں ہر باشعور بلوچ کو اپنے سوچ اور اپنے اندر قُربانی دینے کا جذبہ پیدا کرنا ہوگا۔ کیونکہ غلامی کا واحد نجات قومی آزادی ہے اور آزادی کے […]

بلوچستان ضلع گوادر پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور ایف سی اور کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے کارندوں نے گوادر گرائمر اسکول کے سامنے پرچون کی دوکان سے نصیب اللہ ولد حاجی نذیر احمد سکنہ خاران کلی چبی نامی نوجوان کو یہ کہہ کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک تفصیلی بیان میں کہا ہے کہ فدائی آپریشن ھیروف کے دوران بلوچستان کے 13 اضلاع میں 40 مقامات پر بیک وقت 44 حملے کیئے گئے۔ جن کے نتیجے میں دشمن فوج کے 130 اہلکار ہلاک 55 زخمی ہوئے۔ […]

بلوچستان ضلع پنجگور جاوید کمپلکس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں دوسرے زخمی بھی زندگی کی بازی ہار گیا پولیس کے مطابق عرفان ولد غلام رسول ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکر ھلاک ہوگیا۔ واضح رہے عرفان اور سجاد کو نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کردیا […]

مستونگ کھڈکوچہ بدرنگ تھانے کو مسلح افراد نے آگ لگائی ۔ واقع کی اطلاع پر لکپاس ٹنل کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے دونوں جانب سے بند کردیا گیا۔ مستونگ کے علاقے بدرنگ میں شال کراچی شاہراہ پر واقع تھانہ کو مسلح افراد نے آگ لگا کر جلادیا ،بعد ازاں […]

تربت: کی رہائشی یونیورسٹی آف بلوچستان کے فائن آرٹس کی طالبہ ماہل بلوچ بنت عبد المنان نے سوشل میڈیا میں ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بیلہ واقعہ کے ماہل بلوچ بنت حمید کی تصویر کیساتھ میری ایک تصویر منسلک کرکے وائرل کی گئی ہے۔ جس سے میرا کوئی […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5558 دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں شال سے سیاسی اور سماجی کارکنان در محمد بلوچ امام بخش بلوچ سمیت دیگر مرد خواتین کیمپ آگر ا ظہار یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ