جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کی 5553 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے چیئرمین بوھیر بلوچ سمیت دیگر اور مرد خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما […]
Day: اگست 22، 2024
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ربی کے مقام پر اوچ پاور پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بروز منگل 20 اگست کو قلات کے علاقے گزگ کے نوائی علاقہ جھکری میں تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں مذکوزہ استحصالی […]
کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے وہاں موجود گاڑیاں اور سامان کو نزر آتش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح نو بجے کے قریب مسلح افراد نے بلیدہ میں سوراپی کے مقام پرایک تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ خضدار وڈھ میں واقع لسبیلہ یونیورسٹی کی سب کیمپس جو آئے روز مسائل کی گڑھ بن چکی ہے جہاں گزشتہ کئی عرصے سے اساتذہ و طالبعلم سراپا احتجاج ہوکر بہت ہی جائز اور سادی مطالبات کررہے ہیں، […]
بلوچستان کے ضلع بولان اور ضلع مستونگ کے معروف پہاڑوں میں پاکستان فوج کی بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق وسیع پیمانے کی فوج کشی میں گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ کئی مقامات پر شیلنگ کی اطلاعات بھی ہیں […]
بلوچستان میں مذھب کی آڑ میں ستم ظریفی اور دین اسلام کو ظلم کے طول دینے کے لیے ایک ڈھال کے طور پر استعمال کرنا افسوس بالائے افسوس اس پر کہ مسلمان ہوکر اللہ کے دین کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا 47 اور 48 میں جبری ریاستی تسلط […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے طالب علم ارشاد اور شاہ نواز تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔ طالب علم ارشاد احمد کے لواحقین نے کہا ہے کہ ان کو مسلح افراد نے 16 اگست کی رات مستونگ میں ان کے گھر سے اٹھا کر […]
بلوچستان کے ضلع خاران سے اغواء ہونے والے مختیار احمد مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف آج خاران شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر بازار مکمل طور پر بند رہا۔ جبکہ چیف چوک پر احتجاجی جلسے کے بعد خاران ریڈ زون پر دھرنا دیا جارہا ہے۔ مختیار احمد […]
بلوچستان کے علاقے سوئی سے اوچ پاور پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے ربی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں پلانٹ کو گیس کی ترسیل معطل ہو گئی ۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو سیل […]