انسانی حقوق کے تنظیموں سے گزارش ہیکہ بلوچستان میں آزادانہ سروے کر کے یہاں آپ کو یزید فرعون کے زمانے سے بدترین ظلم جبر بربریت کی داستان ملیں گے بلوچ نسل کشی ساحل وسائل کی لوٹ مار کے علاؤہ یہاں حتی تک ڈیاڈی والے مزدوروں کو نہیں بخشا گیا ہے […]

سماجی و انسانی حقوق کے حمیدہ نور ، اور قدرتی آفات سے متاثرہ علاقہ مکین نیاز محمد جاموٹ شال پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے ، اور اس وقت دنیا اس سے پیدا ہونے والی آفات سے نبٹ رہی ہے۔لیکن اس حقیقت کو […]

پنجگور‬ کے علاقے غریب آباد چتکان میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپ جاری رہا ۔ شب بھر فائرنگ اور شدید دھماکوں کی آوازیں رات بھر جاری رہیں ۔ تاہم پولیس نے صبح کے وقت دو نامعلوم افراد کی نعشیں شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکوں اور فائرنگ مسلسل پچھلے ایک گھنٹے سے جاری ہے ،تاہم جگہ کا تعین نہیں ہوسکاہے خدشہ ہے کہ پاکستانی فورسز کیمپوں پر حملہ کیا جارہاہے ۔ ادھر لورالائی میں دو روز قبل قتل ہونے والے ایک شخص کے بارے میں پولیس حکام نے تصدیق […]

بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کوچگ گلی سے پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے ہاتھوں رواں مہینے 10 تاریخ کو جبری لاپتہ ہونے والےتین نوجوان ولید ولد حمید ، حنیف ولد امید ، اور نذیر ولد امید پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے […]

آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ  ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے اہل خانہ کی جانب سے منگل کے روز بلوچستان یونیورسٹی سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جو مختلف شاہراؤں سے ہوتا ہوا  پریس کلب شال  پہنچا جہاں لواحقین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا- اس موقع پر لاپتہ ڈاکٹر […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز گاڑی کو ایک بم حملےمیں نشانہ بنایا گیا ۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز کی گاڑی پر قادر آباد میں اس وقت دھماکا ہوا جب ان کی گاڑی گذر رہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں فورسز کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ، جبکہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ