مقبوضہ بلوچستان میں ضلع بارکھان یوتھ الائنس کے سینئر رکن آصف جان بلوچ کو کوہلو کمانڈنٹ نے رات 12 بجے جبری حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا ۔
لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں
تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ آصف جان کے لیے آواز بلند کریں۔
آپ کو علم ہے بارکھان میں کرنل کے حکم پر حیات خان کھیتران نامی صحافی کو لاپتہ کیاگیا ہے ۔