ماحولیاتی سرگرم رکن و انسانی حقوق کے کارکن گریٹا تھنبر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ “ایکس” پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بلوچ راجی مچے کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن تشویشناک ہے- انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور ادارے سڑکیں بلاک […]
Month: 2024 جولائی
پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد لطیف ولد جلیل امان اللہ ولد حسین ھلاک جبکہ آصف ولد المراد زخمی ہوگیا، ھلاک اور زخمی شخص کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا […]
شال : گوادر میں منعقد ہونے والے بلوچ راجی مچی کی تیاریوں میں مصروف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چئرمین جیئند بلوچ اور انکے ساتھی شیرباز بلوچ سمیت پانچ افراد کو پاکستان فورسز و خفیہ اداروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- بی ایس او کے ترجمان […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ریاست بلوچستان کو روز اول سے ایک کالونی کے طور پر چلا رہی ہے، اور بلوچوں کو ہمیشہ تیسرے درجے کی غلام شہری سمجھ کر ان کے ساتھ وہی سلوک کیا جا رہا ہے۔ لیکن پچھلے پچیس […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی 28 جولائی بروز اتوار شام 3 بجے پدی زِر گوادر میں منعقد ہوگی۔ انھوں نے کہاہے کہ ریاست پاکستان بلوچ راجی مچی کو ناکام بنانے کے لیے اپنے تمام تر وسائل اور طاقت کا […]
حب نامعلوم چار پانچ افراد نے پچھلے تین گھنٹے سے شال کراچی ،گوادر شاہراہ بھوانی کے مقام پر بلاوجہ بلاک کردیا ۔ پریشان حال مسافروں کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ کراچی تا شال اور مکران کو بھوانی کے مقام پر چار سے پانچ افراد نے پچھلے تین گھنٹوں سے […]
ہم “بلوچ” نہ دنیا کی پہلی قوم ہیں اور نہ ہی آخری جو اپنی قومی شناخت کی بنیاد پر نسل کشی کا سامنا کر رہے ہیں۔ دنیا میں طاقتور گروہ، طبقات، ریاستیں اور حکومت ہزاروں سالوں سے کمزور معاشروں، مذہبی اور نسلی اقلیتوں اور قوموں کا استحصال و قتل عام […]
ترجمان کے مطابق قافلے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکز کی جانب سے فراہم کردہ روٹ شیڈول پر عمل کریں۔ ہر علاقے کے قافلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رابطہ کمیٹی کے ذمہ دار شامل ہوں گے۔ ذمہ داران کی اجازت کے بغیر کسی بھی شخص کو روٹ شیڈول میں تبدیلی، […]
ریاست نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا بلوچ کارکنان کی آواز کو دبانے کے لئے پروپگنڈہ اور طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے-ان خیالات کا اظہار انسانی حقوق کے کارکن اور وکیل ایمان مزاری نے بلوچ راجی مچی پر ریاستی کریک ڈاؤن اور پروپگنڈہ مہم چلانے پر سوشل میڈیا ویب […]
ڈیرہ غازی خان : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرگرم کارکن اور طالب علم سادیہ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راج مچی میں شرکت کیلئے جب تونسہ سےگوادر کی طرف روانہ ہوئی تو پنجاب گورنمنٹ، ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ اور ریاستی ادارے مسلسل چار دن سے […]