بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے بیان کے مطابق آج گوار میں بلوچ راجی مچی کیلے آنے والے خضدار، قلات، سوراب، چاغی، خاران اور بیسیمہ کے قافلے پنجگور پہنچ گئے ہیں۔ پنجگور سے سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ گوادر کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ شال […]

ہیومن راٹس کمیشن آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم بلوچستان، خاص طور پر گوادر، مستونگ اور تربت میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سخت تشویش کا شکار ہے، کیونکہ بلوچ شہری راجی مچی کے لیے مجوزہ اجتماع کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاہےکہ […]

شال ‎بلوچ یکجہتی کمیٹی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی وائی سی شلا کی جانب سے بلوچ راجی مچی کے کاروان پر ریاستی بربریت اور جبر کے خلاف کل صبح نو بجے برما ہوٹل شال سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ترجمان نے کہاہے کہ ‎ہم شال […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے منعقدہ کردہ بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر فائرنگ اور گوادر میں داخلے پر پابندی پر ملکی غیر ملکی سیاسی سماجی پارٹی تنظیموں کے رہنماؤں کی مذمت۔ برطانیہ کے ویسٹ منسٹر ہال میں لیبر پارٹی کے رہنما اور ممبر پارلیمنٹ جان میکڈونل نے مائیکرو […]

گوادر : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج ریاست پاکستان نے یہ ثابت کر دیا کہ بلوچستان ایک مقبوضہ کالونی ہے اور بلوچ اسکا غلام ہے۔ بلوچ قوم کو اپنی سرزمین پر آزادی سے حرکت کرنے تو دور بلکہ آزادی سے زندگی گزارنے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے گوادر کے ڈپٹی کمشنر نے بی وائی سی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو دھمکی آمیز کال کی جس میں اس نے کہا ہےکہ میں نے ماہ رنگ اور بی وائی سی کی قیادت کو گولی مارنے کا […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے پاکستانی فورسز کی جانب سے پر امن بلوچ راجی مچی کے قافلوں کو جبر سے روکنے شرکا ء پر براہ راست فائرنگ کی نوٹس لینے کی دنیا سے فوری انصاف کی اپیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں سے پورا […]

میرا مملکتِ اللہ داد پاکستان کو عاجزانہ مشورہ ہے کہ "راجی مُچی” جلسے کو روکنے کی کوشش نہ کریں۔ میں جانتا ہوں کہ اس وقت گوادر ایک بین الاقوامی شہر بننے کی راہ پر گامزن ہے اور بلوچ قوم کی تقدیر بدلنے جا رہی ہےبلکہ بدل بھی چکی ہے۔ گوادر […]

گوادر میں بلوچ راجی مچی میں شرکت کیلئے خاران سے روانہ ہونے والے قافلے کو دالی کے مقام پر ایف سی نے کئی گھنٹوں سے روکھے رکھا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان بھر میں قومی قافلوں کو روکنے کیلئے پاکستانی فورسز نے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔ بعض مقامات […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ