پنجگور کیلکور میں نامعلوم مسلح افراد اور مقامی ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کاروں کے درمیان شدید جھڑپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ھلاک 3 آلہ کاروں اور دو زخمیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ جن کی شناخت ناصر ولد بادی ، جمعہ اور اسحاق پسران نذر جان اور دو زخمیوں کی […]
Month: 2024 جولائی
بلوچستان کے دارالحکومت شال میں جبری گمشدگی کا سلسلہ رک نہ سکاحافظ اسلم ولد نواز رودینی اور عامر رودینی نامی دو نوجوان پاکستانی فورسز سریاب روڈ سے انکے گھروں پر چھاپے دوران غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ نوجوانوں […]
کیچ کے علاقہ بلیدہ میں پاکستانی فوج آج دوسرے روز بھی فوج کشی میں مصروف مزید 2 افراد جبری لاپتہفورسز مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرنے سمیت علاقوں میں پیش قدمی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ بلیدہ میں گزشتہ روز سے جاری فوج کشی کے دوران فورسز […]
شال پاکستانی فورسز نےرواں ہفتے کلی کمالو سریاب روڈ پر واقع گھر میں پھلانگ کر ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ہونےوالے احتجاج میں شامل ہدایت اللہ سمالانی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز وی بی ایم […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر تین افرادھلاک ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے – تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیروپوائنٹ کے ایریا میں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او (پجار) وحدت بلوچستان کے ترجمان نے 28 جولائی کو گوادر میں منعقد ہونے والے بلوچ راجی مُچی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم اپنے سرزمین پر ہونے والے مظالم کے خلاف ہر وقت سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی […]
کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں بگٹی قبیلہ کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ۔ تصادم کے باعث نواب اکبر خان بگٹی کے بھتیجے اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی مرحوم میر احمد نواز بگٹی کے صاحبزادے فہد بگٹی سمیت 5 افراد ھلاک بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے 5 افراد کی […]
کراچی انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کو کراچی سے گلبرگ تھانہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایچ آر سی پی نے اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کراچی پولیس نے انکے تنظیم کے چیئرپرسن کو بناء کسی وجوہات کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستان فوج کی بربریت جاری دو افراد جبری لاپتہ کردیئے۔ اطلاعات کے مطابق گردانک اور شورما کور کے مقامات فورسز بربریت کر رہے ہیں جہاں انھوں نے اس دوران پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت […]
ہرنائی مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ٹھیکدار کو اغوا کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی تور غر سے نامعلوم افراد نے حاجی انور شاہ ایریا سے عمر نامی کوئلہ کے پیٹی ٹھیکیدار کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے – واقعہ کے […]
