چاغی کے صحرا میں شدید گرمی کے دوران فورسز نے زمباد ڈرائیوروں کو بے یار او مدد گار چھوڑدیا گیا – اطلاعات کے مطابق چاغی کے سرحدی علاقے چلگامی میں پاکستانی فورسز کی جانب سے تقریبا 36 زمباد گاڑیوں کو اپنے تحویل میں لیکر شدید گرمی میں صحرا میں ڈرائیوروں […]
Month: 2024 جولائی
پنجگور میں سرکاری حمایت یافتہ جتھے اور بلوچ سرمچاروں کے مابین کئی گھنٹوں تک جھڑپ جاری رہا۔ تفصیلات کےمطابق صبح پنجگور کے علاقے کیلکور میں بلوچ آزادی پسندوں نے سرکاری حمایت یافتہ مسلح جتھے یعنی ڈیتھ اسکواڈ کے ارکان پر حملہ کیا جس کے بعد علاقے میں جھڑپوں کا آغاز […]
تربت میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا مزاکرات کے بعد ختم، ڈسٹرکٹ چیرمین کی جانب سے بازیابی کی یقین دہانی کرائی۔ تربت میں ڈپٹی کمشنر کی آفس کے سامنے دو ہفتوں سے جاری دھرنا لاپتہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کے بعد ختم کرنے کا اعلان […]
کیچ پولیس کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے تربت میں میر عیسی قومی پارک کے نزدیک بم دہماکہ ہوا جس کے نتیجے میں شہاب ولد امیرساکن صلالہ بازار زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے میر […]
بلوچستان کے مرکزی دارالحکومت شال سے پاکستانی فورسز نے چار افراد صہیب لانگو ولد محمد دین لانگو، وقاص ولد محمد بخش ، نثار احمد اور امجد بلوچ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ ہے۔ بتایا جارہاہے کہ ان میں سے صہیب لانگو کو کلی اسماعیل سے جبکہ وقاص کو کل […]
بلوچ نیشنل موومنٹ برطانیہ چیپٹر کا چوتھا چیپٹر کونسل جنرل اجلاس بیاد شہدائے بلوچستان منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ تھے جبکہ اعزازی مہمانوں میں بی این ایم کے مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری حسن دوست بلوچ اور مرکزی کمیٹی کے اراکین نیاز […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے کل رات بارہ بج کر پینتالیس منٹ پر تیرتیج آواران کے مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے دشمن فوج کو نقصان پہنچایا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ […]
بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ترجمان کہا کہ گزستہ شب سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے […]
ریاست بلوچ راجی مچی کی کامیابی سے انتہائی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اپنی تمام تر طاقت کو راجی مچی کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔ پورے بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو فون کرکے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی بچگانہ حرکتوں سے ریاست […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سامی میں قابض پاکستانی فوج کیساتھ جھڑپوں میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار علی جان بلوچ عرف کریم شہید ہوگئے جبکہ تین دشمن اہلکار ہلاک کردیئے گئے۔بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 23 جولائی 2024 کی شب کیچ کے علاقے […]
