ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ میانی کلات کے رہائشی خاتون ناز بی بی زوجہ زمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئیں ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون کو اس وقت فورسز نے جبری لاپتہ کردیا جب وہ اپنے شوہر جوکہ قریبی پہاڑوں میں اپنے […]

28 مئی 1998 وہ دن ہے جو تاریخ میں دو طرح سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس کے یاد کیے جانے کہ وجہ ایک ہے لیکن نظریے دو۔ ایک حاکم کا نظریہ اور دوسری محکوم کا نظریہ۔ حاکم (ریاست پاکستان ) اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے یاد […]

28 مئی 1998 سہ پہر 3 بجے راسکوہ بلوچستان کے سینے کو لہولہان کر کے ڈسپوزیبل ایٹمی آزمائش کرکے بلوچستان لرز اٹھا جب دوسرے دن سکول میں آئے تو مہروان ماسٹر صاحب نے اشک بار آنکھوں سے گلو گیر ہوکر مخاطب ہوئے کہا کل کی زمین لرزش کس کس کو […]

نوشکی بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے سرمچاروں نے کل تین بجے نوشکی کے علاقے زرین جنگل میں قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور بعد میں چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر اور […]

بلوچستان کے ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے علاقے واجہ باغ پولیس ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امجد علی ولد علی بخش سکنہ کونرو تحصیل مشکے نامی ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تاہم یہ نہیں معلوم ہوسکاہے کہ انھیں کیوں قتل کیاگیا ۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔ ادھر […]

بلوچستان ضلع نوشکی کے علاقے زرین نگل کے مقام پر قائم فورسز کے چیک پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ گزشتہ روز کیا گیا جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔لیکن مقامی انتظامیہ نے نقصانات کے حوالے سے […]

گوادر میں پاکستان آرمی کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے خلاف وائس چیئرمین بلدیہ اور حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی ذمہ دار ماجد جوہر کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور اس عمل کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ اگر بغیر سرچ وارنٹ گھروں […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے ریکو سے تعلق رکھنے والے دو افراد نور احمد ولد سید خان سمالانی اور صاحب خان ولد جلال خان سمالانیکوپاکستانی فورسز نے گذشتہ دنوں 9 مئی کو مرکزی شاہراہ سے اس وقت جبری لاپتہ کیا کیا جب وہ نوشکی شہر جارہے تھے۔ مذکورہ افراد […]

اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے نونڈرہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر شدید نوعیت حملہ ہوا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ چاروں اطراف سے مسلح افراد کی بڑی تعداد فورسز کیمپ کے بالکل قریب پہنچی اور فورسز پر شدید حملہ کیا، حملے میں درجن بھر سے زائد اہلکار […]

پاکستان مقبوضہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی 10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسٹ زون ضلع کورنگی میں 22، ملیر انویسٹی گیشن […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ