اس دنیا میں کوئی بھی شخص پیدا ہوتا ہے وہ کسی نا کسی مقصد ہی کے لئے پیدا ہوتا ہے، کسی کا مقصد ایک شخص کو زندہ رکھنا ہوتا ہے، کسی شخص کا مقصد ایک قوم کو بچانا ہوتا ہے تو کسی کا اپنے سرزمین کی حفاظت کرنا۔ فرق بس […]
Month: 2024 مئی
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5438 دن ہوگے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سےسیاسی اور سماجی کارکنان عبدالمجیدبلوچ اور نزیر احمدبلوچ اور دیگر نے آکر اظہارِ یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ سرمچاروں نے زامران میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور ان کے نصب کیئے گئے جاسوس کیمرے اور مواصلاتی آلات کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب زامران کے علاقے پگنزان میں پاکستانی […]
تحریر: سوبین بلوچ بلوچ گلزمین ساحل پسنی پر جب پرتگیزی لشکر 1515ء میں قابض ہوگئے تو حمل جیئند اپنے ہمنوا دوستوں کے ساتھ مل کر پرتگیزیوں سے جنگیں لڑیں اور اُس وقت بلوچ کے پاس ہتھیار نہیں تھے ۔ لیکن بلوچ وطن کے باسیوں نے تلوار سے لیس ہوکر نہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ تمپ کے علاقہ پل آباد میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار محسن ولد عبدالصمد، عادل ولد عبدالصمد اور سہیل ولد غلام رسول نامی تین نوخوانوں کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے آج بروزمنگل کوصبح کسانو […]
خضدار ضلع سے باہر ایرانی تیل لے جانے والے گاڑیوں کی پکڑدھکڑ شروع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ اور کسٹم کی مشترکہ کاروائی درجنوں گاڑیوں کو تحویل میں لے لی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار کے حکم پر ضلع کے حدود سے باہر ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ […]
ضلع کیچ کے علاقے زامران پگنزان میں فورسز کی نصب کیمرے، مواصلاتی سسٹم اور ان سے منسلک برقی آلات کو نامعلوم افراد نے تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پگنزان کے علاقے میں مذکورہ کیمرے نصب تھے جو خودکار طور پر نقل و حرکت کو ڈیٹیکٹ کرنے سمیت رات کے وقت […]
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل گلستان میں فورسز سے جھڑپوں میں 3 مقامی افرادہلاک جبکہ اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق قلعہ عبداللہ گلستان میں پوست کی فصل تلف کرنے کے دوران پاکستانی فورسز اورمقامی افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 3 مقامی افراد ہلاک جبکہ […]
کوہلو شہر میں قائم ایف سی کے مرکزی کیمپ میں متعدد دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تقریبا گیارہ بج کر چالیس منٹ پر کوہلو شہر میں قائم قابض پاکستانی فورسز ایف سی کے مرکزی چھاؤنی کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے میں […]
خاصاََ اُردو زبان کو اردو کہنا نیا معاملہ ہے کیوں کہ زبان تو یہی تھا مگر کبھی اسے ہندوستانی، کبھی ہندوئی اور کبھی ریختہ بولا جاتا تھا۔ اردو زبان کی ناقدین اور محبان بہت زیادہ ہیں بہرحال یہ بات تو واضع ہے کہ ہندوستان کی شمالی علاقے جو اب بشمول […]