کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ آبسر سے گذشتہ رات پاکستانی فورسز نے چار افراد محمد صالح ولد طارق، امتیاز ولد اقبال، وسیم ولد حسن اور اعجاز ولد امید نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ ادھر قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص […]
Month: 2024 مئی
بارکھان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کے آرگنائزر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہےکہ بلوچستان کو سنہ 1948 سے ایک کالونی کی طرح چلایا جا رہا ہے، جہاں کے وسائل سے پورا پاکستان چل رہا ہے مگر ان وسائل کے اصل مالکاں بلوچستان کی عوام پسماندگی کی زندگی گزار […]
کراچی بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کراچی زون کی جانب سے بلوچوں کی مستقبل کے عنوان سے ملیر میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینارکی صدارت چئیرمین بی ایس بالاچ قادر نے کی جبکہ مہمان خاص بلوچی اکیڈمی شال کے چئیرمین سنگت رفیق تھے۔سیمینار سےکراچی یونیورسٹی شعبہ فارسی کے […]
مچھ: ایک نوجوان سی ٹی ڈی و دیگر فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔ تفصیلات کےمطابق بولان مچھ سے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے نوشکی کلی جمالدینی کے رہائشی سنگت ثناء نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ […]
افغانستان کے شہر بامیان کی مارکیٹ میں مسلح حملے میں تین غیر ملکیوں اور ان کے مترجم سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر بامیان میں ہونے والے حملے میں 3 غیر ملکیوں سمیت 4 افراد کی […]
ضلع راجن پور میں ڈیرہ بگٹی سوئی سے پنجاب جانے والے گیس پائپ لائن کو راجن پور کریم چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا ۔ آخری اطلاع تک پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے مگر اس سے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے احتجاجی کیمپ کو 5449 دن ہوگئے.اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں مختلف طبقہ کے لوگوں نے کیمپ آ کر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی. وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے اظہار یکجہتی کرنے والوں سے گفتگو […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی آرگنائزر آمنہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مکران بس ٹرمینلوں میں پولیس کی غنڈہ گردی آج کی بات نہیں ہے یہ پولیس کی روایت بہت پرانی ہے جو اب ختم ہوجانے چاہئے۔ ایک عرصے سے پولیس منشیات ڈھونڈنے کے بہانےبلوچستان سے آنے […]
بلوچستان ضلع کوہلو کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کنٹریکٹ بیس پر ایک غیر لوکل لیڈی میڈیکل آفیسر بھرتی کرائی گئی ہے، جبکہ ذرائع کے مطابق مذکورہ خواتین ماہ پارا بنت زُیب اشرف جنہیں کنٹریکٹ بیس پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں میڈیکل آفیسر بھرتی کی گئی ہے وہ اس سے […]
کیچ تمپ کے پہاڑی علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز داخل ہوکر فوج کشی میں مصروف ہیں ۔ ہمارےنمائندے کے مطابق گزشتہ رات گومازی کے پہاڑ دیزیگ میں بھی فورسز قافلے داخل ہوگئے ہیں ۔ جبکہ جاسوسی جہاز بھی مزکورہ پہاڑوں میں نیچی پرواز کر رہی ہے ۔ آخری اطلاع تک […]