کرپشن، اقرباء پروری سمیت انتظامی پوسٹوں پر حکومتی سرپرستی میں غیر قانونی تعیناتیوں سے بلوچستان کے تمام جامعات تباہی کے دہانے پر ہیں. این ڈی پی شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے جامعات کی مالی بحرانوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی سال شروع ہوئے ایک مہینہ گزرچکا ہے لیکن بد قسمت بلوچستان کے بد حال سکولوں میں تاحال درسی کتب اور سٹیشنری کی بنیادی سامان نہ پہنچایا جاسکا۔ہزاروں طلبہ و طالبات روزانہ کی بنیاد پر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے دڑامب میں اکاڈہ ڈیم کے راستے میں قابض فوج کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہوئے۔ انھوں نے کہاہے کہ اتوار کی صبح آٹھ […]

شال- جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کو کیمپ کو 5401 دن ہوگئے- اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے رہنما عبدالغفار قمبرانی سمیت دیگر مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔ کیمپ میں لاپتہ بلوچ طالبعلم رہنما زاکر مجید کی والدہ بھی شریک رہیں۔ اس موقع […]

شال بی ایس او ڈگری کالج یونٹ کے زیر اہتمام کالج ہاسٹل میں اسٹڈی سرکل انعقاد کیا گیا جس کی صدارت بی ایس او ڈگری کالج یونٹ کے یونٹ سیکریٹری شعیب شاہین بلوچ نے کی، جس کے مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ جبکہ اعزازی […]

بولان ،کیچ ، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ و بولان میں قابض دشمن فورسز، کنسٹرکشن کمپنی اور موبائل فون ٹاور پر حملہ کرکے دشمن کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ سرمچاروں نے ہفتے کی رات ساڑھے آٹھ بجے […]

گودار: دشت اور گوادر کے درمیانی علاقہ دڑامب کےپہاڑی سلسلے میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کرکے متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی کردیئے ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پہاڑی سلسلے میں فورسز کو اس وقت گھات لگائے مسلح افراد نے […]

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج ہرنائی میں استحصالی تیل و گیس کمپنی کے اہلکاروں کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور 12 زخمی […]

بلوچستان کے ضلع حب سے پاکستانی فورسز نے اسکول استاد بہروز دلاوری نامی نوجوان کو گذشتہ شب ان کے گھر سے زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے جس کے بعد انکے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ بہروز دلاوری کے لواحقین کا کہنا ہے کہ انہیں گذشتہ […]

بولان میں نامعلوم مسلح افراد نے مین شاہراہ پر واقع سراج آباد کیمپ اور چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ اس کے علاوہ اطلاعات ہیں کہ بولان پنجرہ پل پر واقع موبائل کمپنی کے ٹاور کو مسلح […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ