شال میں چوکیدار کی فائرنگ سے 2 افراد ھلاک دوسرے واقعے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق شال کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں چوکیدار کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک افراد چوکیدار سے مبینہ طور پر موٹر سائیکل چھین رہے تھے، مزاحمت پر چوکیدار بھی زخمی […]
Month: 2024 جنوری
ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میر آباد کے قریب تعمیراتی کمپنی پر مسلح افراد کا حملہ، مشینری تباہ کردی۔تفصیلات کےمطابق تمپ کے علاقہ میر آباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے ٹھکانے پر حملہ کرکے اسے نقصان پہنچایا۔ مسلح افراد نے ایک لوڈر اور ایکسی ویٹر […]
کراچی بلوچ خاتون رہنماء ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کیس فائل کرنے والے ایس ایچ او کو عوامی دباو بعد معطل کردیا گیا ہے۔ سندھ کے خاتون صحافی اور دی رائز نیوز کے بانی ایڈیٹر وینگاس نے سندھ پولیس کے آفسر کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
تربت فوجی کیمپ سے سول آبادی پر 6 راکٹ داغے گئے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آئی ای ڈی کے دھماکے میں نشانہ بنایا جس میں تین دشمن اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انھوں نے کہاہے […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا یےکہ امام جان اور غازی بلوچ کےجبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آکر تنظیم کے وائس چیرمین ماما قدیر کو فراہم کردیں۔ اہلخانہ نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کیچ دشت کے علاقے میں ہوت چات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل گاڑی پر اس وقت دھماکا ہوا، جب وہ مزبند کی جانب سےفوج کشی مکمل کرنے […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی اتوار کو ریلی نکالی گی
بلوچستان کے دارلحکومت شال اور سی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں امام جان ولد صوالی اوربالاچ ولد رؤف کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ ام جان کاتعلق ضلع کیچ کے علاقے ھوشاپ سے ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بولان میڈیکل کالج […]