دشت بم حملے میں تین دشمن اہلکار ہلاک کردیئے – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آئی ای ڈی کے دھماکے میں نشانہ بنایا جس میں تین دشمن اہلکار ہلاک ہوگئے۔

دشت بم دھماکہ قابض پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشت میں ہوت چات کے مقام پر دشمن فوج کے قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا ،جب وہ فوجی جارحیت کے بعد واپس اپنے کیمپ جارہے تھے، دھماکے کی زد میں آنے سے ایک گاڑی میں سوار تین اہلکار موقع پر ہلاک اور کم از کم تین زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی تباہ ہوگئی۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ دشمن فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی فورسز چوکی پرحملہ، آپسر فوجی کیمپ سے داغا گیا مارٹر گھر پر گرا

ہفتہ جنوری 6 , 2024
تربت فوجی کیمپ سے سول آبادی پر 6 راکٹ داغے گئے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ