شال دو طالب علم جبری لاپتہ
Month: 2024 جنوری
شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتال کیمپ کو 5303 دن ہوگے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والے میں لیاری بہار کالونی سے سیاسی اور سماجی کارکنان محمد یوسف بلوچ عبداللہ بلوچ نے اظہار یکجہتی کی۔ اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم […]
بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند شیپچار میں قابض پاکستانی فوج کی تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا،قافلے میں شامل ایک گاڑی شدید حملے کی زد میں آیا۔ حملے میں دشمن فوج کے پانچ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔حملہ جمعرات دن کے […]
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے، گزشتہ چند سالوں میں اس کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئی۔دنیا بھر کے ممالک میں رہائش اور شہریت کے حوالے سے سروسز فراہم کرنے والی لندن کی معروف فرم […]
واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ عدالتی ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے […]
آواران قابض پاکستانی فورسز کی ٹرکوں پر مشتمل ک قافلے علاقہ میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی قافلے لسبیلہ کی طرف سے آواران کی تحصیل جھاؤ کے مرکزی چھاونی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب کیچ کے مرکزی شہر تربت سے تین جنگی ہیلی کاپٹر بھی آواران […]
یہ رپورٹ بلوچستان میں مظالم کی بڑھتی ہوئی لہر سے نمٹنے کے لیے مداخلت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔
برطانوی فارن آفس نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو پاکستان کے بعض علاقوں کا سفر نہ کرنےکی ہدایت کر دی۔برطانوی فارن آفس کی ایڈوائزری میں پاک افغان سرحد سے 10 میل دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈوائزری میں برطانوی شہریوں کو باجوڑ، بنوں، […]
برطانوی پارلیمنٹ کے 9 ارکان نے بلوچ لانگ مارچ کی حمایت میں قرار داد پر دستخط کردیئے،تفصیلات کے مطابق 19 دسمبر 2023 کو پیش کی جانے والی قرارداد پر ایک آزاد رکن پارلیمنٹ بشمول لیبر پارٹی، سکاٹش نیشنل پارٹی اور ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی نے دستخط کیے ہیں، جس میں خواتین […]