بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے اکاؤنٹ میں لکھا ہے کہ حالیہ دنوں بلوچستان میں قابض پاکستانی فوج، خفیہ اداروں اور سرفراز بگٹی کی سربراہی میں قائم کھٹ پتلی انتظامیہ کا جبری گمشدہ بلوچوں کے خاندانوں، خواتین، بچوں اور سیاسی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ میں آج ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے ملنے ہدہ جیل، کوئٹہ گئی، بلوچستان ہائی کورٹ نے جیل حکام کو ہدایت کی تھی کہ وہ ہمیں باقاعدہ ملاقاتوں […]
شال میں پاکستانی خفیہ اداروں نے رات گئے جوائنٹ روڈ میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مار کر خلیل احمد بلوچ اور ان کے بیٹے نوید احمد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق، نوید احمد، جو صوابی میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے بلوچستان میں پیش آنے والے حالیہ انسانیت سوز واقعات کے خلاف جاری کردہ احتجاج شیڈول جس کے تحت 25 مارچ کو شٹر ڈاؤن ہڑتال، 26 مارچ کو احتجاجی مظاہر […]
کراچی کے صدر تھانے میں بی وائی سی کے مرکزی رہنما سمی دین اور لالا وہاب سمیت 5 افراد کے خلاف سندھ پولیس نے دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شال میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر فائرنگ، تشدد، قتل و گرفتاریوں کے خلاف کراچی میں […]
گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے بلوچی زبان کے شاعر اور طالب علم نبیل نود بلوچ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق نبیل نود بلوچ کو دو بیست پنجاہ کے مقام پر پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا جس کے بعد سے ان […]
انٹرنیشنل پینل لیگل سینئر ایڈوائزر اور پریزنر ڈیفنڈرز ایشیا کے ڈائریکٹر کرتولس باستیمار نے کہا ہے کہ وہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کا کیس اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے غیر قانونی حراست کے سامنے پیش کرینگے۔ کرتولس باستیمار جو اقوام متحدہ میں سیاسی افراد کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت، تمپ اور پنجگور میں 7 مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا اور شاہراہوں پر ناکہ بندیاں کیں۔ حملوں میں پانچ دشمن اہلکار ہلاک اور تیرہ اہلکار زخمی ہوگئے۔ […]
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے جو کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، پاکستانی فورسز نے ایک لاش ہسپتال منتقل کی، جس کی شناخت محمد عادل خان ولد صبر گل کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کی رہائش کوئٹہ سے بتائی جا رہی ہے۔ […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش اردو گزشہ دنوں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے حالیہ دنوں شال سے جبری گمشدگیوں اور فرضی مقابلے میں شہید کئے جانے والے بلوچ فرزندوں کی لاشوں کے خفیہ تدفین اور تنظیم کے رہنماء بیبرگ بلوچ، ڈاکٹر حمل بلوچ، ناصر قمبرانی سعیدہ فیصل بلوچ اور ڈاکٹر الیاس […]
