ضلع کیچ کے علاقے ڈنک میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق افراد کی لاشوں کی حوالگی کے مطالبے پر دھرنا دینے والی خواتین مظاہرین کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ نے دھرنے کے مقام […]

گوادر کی تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اور نوجوان جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت آصف وفا کے نام سے ہوئی ہے، جو کوسٹل ہائی وے پولیس میں بطور کانسٹیبل ملازم ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آصف وفا نہ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم مئی کو سرمچاروں نے آواران، مالار میں سڑک کی تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر مامور پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جب وہ سڑک کے کام کی […]

نوشکی میں گزشتہ دنوں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے تقریباً 60 افراد زخمی ہوئے تھے، جن میں سے پانچ افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو چکے تھے۔ اب ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد پانچ سے بڑھ […]

پنجگور کے علاقے خدابادان میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ریاستی سرپرستی میں سرگرم مسلح گروہ جسے عام طور پر “ڈیتھ اسکواڈ” کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ فرحان کے زیرِ استعمال ٹھکانے پر […]

آواران میں مسلح افراد نے سڑک تعمیر کرنے والوں کی حفاظت پر مامور پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جب وہ سڑک کے کام کی نگرانی پر مامور تھے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر کولواہ کے علاقے مالار مچی کے مقام […]

اردوبلوچستان کے ضلع زیارت میں گزشتہ دنوں سی ٹی ڈی نے سات افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جن میں سے ایک کی شناخت لاپتہ فرد کے طور پر ہوئی ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ فورسز نے چوتیر سنجاوی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے 30 اپریل کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دو نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ بازیاب ہونے والوں کی شناخت دونوں طالبعلوں کی شناخت شئے حق ولد شہید الطاف بلوچ اور آدم […]

خاران میں دو مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک لاش کلی کشمیر سے ملی جبکہ دوسری لاش گواش روڈ سوربڈو کے علاقے سے برآمد ہوئیہے۔ کلی کشمیر سے ملنے والی لاش کی شناخت حفیظ اللہ ولد داد محمد ساکن گزی ضلع خاران کے طور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے “بلوچستان لابنگ ڈے” کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور اپنے پیاروں کی گمشدگیوں سے متعلق تفصیلات پیش کیں۔ تقریب میں جبری لاپتہ بلوچ طالبعلم رہنما ذاکر مجید […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ