بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز نے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او پجار) کے مستونگ زون کے آرگنائزر وقاص بلوچ کو چار ساتھیوں سمیت حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سترہ مئی 2025 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے آواران کے علاقہ پیراندر، جکرو میں صبح 9 بجے کے قریب گھات لگا کر پاکستانی فوجی اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ تعمیراتی ڈیم کی سیکورٹی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 14 مئی کو شام چار بجے ہمارے سرمچاروں نے کلبر میں شاہاب روڈ پر ناکہ بندی کیا، اس دوران قابض ایف سی کیلئے راشن و مویشی لیجانے والی گاڑیوں کو سرمچاروں نے روک کر […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد نے قیمتی سامان لے جانے والی ایک گاڑی کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی کو وڈھ کے علاقہ سارونہ میں نشانہ بنایا گیا، جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے گاڑی کو نقصان پہنچایا۔ تاہم […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے معروف وکیل ایڈووکیٹ چیف عطاء اللہ بلوچ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ شب مستونگ کے علاقے کلی شادی خان میں کی گئی، […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ رات مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مرکزی شاہراہ پر گھنٹوں تک اپنا کنٹرول قائم رکھا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز قلات کے شہر مہلبی میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی۔ دورانِ […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ملا عامر اور امان اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں کا تعلق پنجگور کے […]
تحریر: گیابان بلوچ زرمبش مضمون عشقِ وطن اور احساسِ غلامی، یہ وہ دو عناصر ہیں جو ایک عظیم رہنما کو جنم دیتے ہیں۔ سچا محبِ وطن وہی ہوتا ہے جو اپنی قوم اور سرزمین کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کا جذبہ رکھتا ہے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جسے […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شال سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جہاں انہیں جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 17 مئی 2025 کو کلی شاہنواز کے رہائشی محمد یحییٰ کو سی ٹی […]
بلوچ وومن فارم کے مرکزی آئرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کی صریح پامالی ہے کہ تین بلوچ شہداء کے سوگوار لواحقین کو اپنے پیاروں کی میتیں سپرد کیے جانے سے محروم رکھا گیا ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت اقدام جو ظلم اور بے […]