بلوچ انسانی حقوق کے سرگرم رہنما اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نائب چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی طبیعت انتہائی ناساز ہو گئی ہے، جس کے بعد انہیں کراچی کے ڈاکٹر ضیاء الدین اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (ICU) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی موجودہ حالت […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع خضدار میں آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی بس کو پیش آنے والے بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے اور چالیس کے قریب افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر خضدار کی جانب سے […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ گشانگ سے گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے فوجی جارحیت کے دوران لاپتہ ہونے والے نوجوان ساجد ناصر کی تشدد زدہ لاش آج صبح مالار چیل کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ساجد کو پاکستانی فورسز اور ریاستی حمایت یافتہ […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کر کے اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے آج رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے قلات سٹی کے شاپنگ روڈ پر واقع پولیس چوکی پر قبضہ […]
خضدار کے علاقے کرخ میں 17 سالہ لڑکی افسانہ کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آئے 48 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے تاہم تاحال نہ تو متاثرہ لڑکی بازیاب ہو سکی ہے اور نہ ہی ایس ایچ او کرخ، خان محمد قلندرانی، کے خلاف کسی قسم کی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سنگت منیر بلوچ اور سنگت ظاہر بلوچ کو قومی آزادی کی راہ میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے پر خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے نڈر […]
کوئٹہ (شال) میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاری، جبری گمشدگیوں اور بلوچ نسل کشی کے خلاف کوئٹہ میں بلوچ یکجہٹی کمیٹی کے جانب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ یہ مظاہرہ بی وائی سی کی کال پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب ہونا تھا لیکن پولیس […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ بلیدہ کے علاقے کورے پشت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ افراد نے نے یاسر ولد نصرم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا جبکہ جبری لاپتہ ایک نوجوان بازیاب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے سہیل ولد حاجی واحد بخش سکنہ ڈنڈار سول دشت کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام […]
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے سور گزو میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم شخص نے لعل محمد کلاگانی نامی مقامی شخص کا سولر سسٹم چوری کرنے کی کوشش کی۔ […]