نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کراچی زون کا پہلا آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن معراج شاد بلوچ نے بطور اعزازی مہمان شرکت کی۔ شہداء کی یاد سے اجلاس کا آغاز کرکے تعارفی نشست کے بعد مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چار مئی کی شام چھ بجے کیچ کے علاقے زامران میں کوتان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کے باہر کھڑے ایک اہلکار کو اسناپئر حملے میں نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہا […]
ضلع کیچ: تمپ کے علاقہ رودبن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے علی ولد موسیٰ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ واقعے کے بعد لیویز فورس نے جائے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ تین مئی کو سہ پہر 3:30 بجے کے قریب، دشت بلنگور کے علاقہ سورک میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے غیر ضروری حفاظتی بند تعمیر کرنے والے ٹریکٹروں کے ٹائر برسٹ کردیئے۔ انہوں نے کہا کہ خیال […]
خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغواء کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مغوی کی شناخت اسفند صالح زئی زہری ولد حاجی جاوید احمد ساکن سموانی زہری کے نام سے ہوئی ہے جسے زہری بازار سے ان کی گاڑی سمیت نامعلوم مسلح افراد نے اغواء […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی لکن تیاب میں ناملعوم افراد نے معمول کے گشت پر مامور کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہوئی […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال میں واقع سبزل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے براہوئی زبان کے معروف شاعر، ادیب اور کیمرہ مین میر اللہ بخش شہزاد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ آج شام چار بجے کے قریب پیش آیا جب نامعلوم حملہ آوروں نے انہیں نشانہ بنایا۔ میر […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی وائی سی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی کمیٹی کے رکن صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ سمیت سیکڑوں افراد کو گزشتہ دو مہینوں کے دوران مختلف اوقات میں حراست میں […]
تحریر: رامین بلوچ ـ پہلا حصہ شہید فدا احمد بلوچ کی سینتیسویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے، یہ لازم ہے کہ ہم ان کی شہادت کو محض ایک سماجی واقعے کے طور پر نہ دیکھیں، بلکہ اسے بلوچ قومی تحریک کے فکری، نظریاتی اور انقلابی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے بی وائی سی رہنماؤں پر بلاجواز کریک ڈاؤن، غیرقانونی گرفتاریوں اور جیلوں میں ڈال کر ان پر تشدد کے خلاف ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف سیاسی و سماجی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار سے […]
