مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع پاکستانی فورسز کی سی سی ایم ناکہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حملہ آور دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ دوسری […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع مستونگ سے دس روز قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان کی لاش گزشتہ روز برآمد ہوئی ہے۔ برآمد ہونے والی لاش کی شناخت محمد فہد لہڑی ولد محمد اقبال لہڑی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد فہد کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے دو نوجوان زرین جاوید اور عمر اقبال کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغوا کر لیا ہے، جس کے بعد دونوں نوجوان لاپتہ ہیں۔ عینی شاہدین اور خاندانی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام دشتی بازار میں پیش آیا […]
تحریر: دروشم بلوچزرمبش مضمون وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نام سے بلوچ لاپتہ افراد کے لیے سب سے پہلے احتجاجی کیمپ 2009 میں قائم کیا گیا، جس کی قیادت معروف بزرگ رہنما ماما قدیر بلوچ نے کی، یہ کیمپ جلد ہی بلوچ عوام میں مقبولیت حاصل کرنے لگا۔ اس […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے مل ڈیڈار میں گھریلو حالات سے تنگ ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ بعد ازاں […]
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ، شاہ جی بلوچ اور بیبرگ بلوچ کے وکیل ایڈووکیٹ ساجد ترین نے بلوچستان ہائی کورٹ کے دو ججز پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور عدالت سے واک […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بارہ مئی 2025 کو شام 4 بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کولواہ، شاہو باتل کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر دو اطراف سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قابض […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے اورناچ، پنجگور، قلات، نوشکی اور سبی میں سات مختلف نوعیت کی کارروائیاں سرانجام دیں، جن میں مرکزی شاہراہوں پر ناکہ بندی، قابض فوج پر آئی ای ڈی اور براہِ راست مسلح حملے، آلہ کاروں کی ہلاکت اور […]
تربت کے علاقے نیو بہمن سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 16 سالہ طالب علم نعیم بشیر کی عدم بازیابی پر اہل خانہ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ نعیم کی والدہ اور ہمشیرہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بارہ مئی 2025 کو،بی ایل ایف کے سرمچاروں نے شام 7 بجے سے 11 بجے کے درمیان بارکھان میں رڑ شم کے مقام پر پنجاب جانے والی شاہراہ پر ناکہ بندی کیا۔ ناکہ بندی کے دوران گاڑیوں میں […]
