تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ سرزمین ایک بار پھر لہو رنگ ہوئی لیکن یہ کوئی نئی خبر نہیں۔ یہ اس خونچکاں داستان کی ایک اور المناک قسط ہے جو دہائیوں سے مسلسل تحریر کی جا رہی ہے۔ مشکے کے مقام پر معروف بلوچ صحافی اور روزنامہ انتخاب کے نمائندے لطیف […]

بلوچستان کے اضلاح کیچ، گوادر اور کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور لاپتہ کردیا ہے۔ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز نے بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مرکزی فنانس سیکریٹری ناصر بلوچ کے گھر پر چھاپہ […]

کراچی میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے کراچی کے علاقے ہزارہ گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے ذکریا اسماعیل بلوچ کو حراست میں لیا اور نامعلوم […]

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ‏پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچستان کے ایک جانے پہچانے صحافی لالہ لطیف جان کے قتل کی خبر سن کر میرے دل پر بے چینی اور افسردگی کی کیفیت سی چھاگئی۔ یاد رہے اسی سال مارچ کے مہینے میں فوج […]

تحریر: کمال بلوچزرمبش مضمون لالا لطیف بلوچ کا پورا نام عبدالطیف بلوچ تھا۔ وہ واجہ کہدہ جان محمد کے گھر پیدا ہوئے۔ اپنی ابتدائی تعلیم مشکے ہائی اسکول سے مکمل کی، اور اعلیٰ تعلیم کے لئے خضدار گئے۔ وہاں انہوں نے خضدار ڈگری کالج سے تعلیم حاصل کی۔ اس کے […]

زرمبش اداریہ بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں ریاستی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق اور صحافتی آزادیوں کی سنگین پامالی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ معروف صحافی اور روزنامہ انتخاب کے نمائندے عبداللطیف ولد جان محمد کو گزشتہ شب تین بجے کے قریب ان کے […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ گیشکور میں آج صبح نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے پر سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بن سے حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار نائیک ولی سبحان اللہ سکنہ خیبر پختونخوا کی ہلاکت کی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات اور کولواہ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور جاسوس کیمروں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج قلات کے علاقے منگچر […]

تحریر: ڈاکٹر جلال بلوچزرمبش مضمون مزاحمت کی تاریخ پڑھنے سے کچھ ایسے کردار سامنے آتے ہیں جو داعی اجل کو لبیک کہنے کے بعد زندہ رہتے ہیں۔ قوموں کی مزاحمتی تاریخ میں یہ وہی کردار ہوتے ہیں جو جسمانی طور پرتو باقی نہیں، مگر ان کے افکار، ان کی قربانیاں […]

تحریر : ایم بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کی آزادی ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جس کی جڑیں تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی عوامل میں پیوست ہیں۔ یہ صوبہ 1947 سے پاکستان کا حصہ ہے، تاہم بہت سے بلوچ عوام پسماندگی، محرومی اور ریاستی استحصال کے باعث طویل عرصے سے زیادہ خودمختاری یا مکمل […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ