ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج نے ایک اور نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد قتل کر کے لاش پھینک دی۔ ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے نوجوان کی شناخت غوث بخش ولد ماسٹر الٰہی بخش کے نام سے ہوئی ہے جو مالار کا رہائشی تھا۔ غوث […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے دو سرمچار کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض پاکستانی فوج اور اس کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں سے جھڑپ میں شہید ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ 21 مئی کو بلوچ لبریشن […]
بلوچستان ضلع خاران کے علاقے تاگزی میں پل پر قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو نامعلوم مسلح افراد نے آج رات آٹھ بجے کے قریب حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران یکے بعد دیگرے چھ زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ شدید فائرنگ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور ریاستی جبر کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر […]
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ مسلسل جاری ہے۔ اتوار کے روز کیمپ کو 5839 دن (یعنی 15 سال، 11 مہینے، اور 24 دن) مکمل ہو چکے ہیں۔ کیمپ کی قیادت وی بی ایم پی […]
اسلامک اسٹیٹ خراسان پروِنس (ISKP) داعش نے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے، اور الزام عائد کیا ہے کہ ان تنظیموں نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اس کے جنگجوؤں کے ایک بڑا کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 30 کے […]
ضلع کیچ: تربت کے علاقہ بگ سے تعلق رکھنے والے ایک متاثرہ خاندان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں پاکستانی فورسز کے مظالم اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ ہانی بلوچ نے درجنوں خواتین کے ہمراہ تربت پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خاندان […]
25 مئی 2019 کو پاکستانی فورسز نے علاؤالدین کشانی کو نوشکی کے علاقے بھٹو سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ آج ان کی گمشدگی کو چھ سال مکمل ہو چکے ہیں اور ساتواں سال شروع ہو چکا ہے، لیکن تاحال وہ بازیاب نہیں ہو سکے۔ علاؤالدین کشانی جو کوئٹہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ چوبیس مئی 2025 کو صبح 9 بجے بی ایل ایف کے آزادی پسند سرمچاروں نے کولواہ،گیشکور کے علاقہ ساجدی بازار میں اس وقت بم دھماکہ کرکے پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا جب دشمن فورسز کے چار اہلکار فوجی […]
3 ایم پی او کے تحت کئی ماہ سے جیل میں قید بی وائی سی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے گزشتہ دنوں آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا کو دیے گئے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی […]
