ضلع آواران کے علاقے مالار مچی میں 27 مئی کی رات پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ خاتون حوری بی بی اور نوجوان نعیم بلوچ کے ماورائے عدالت قتل اور دادی بلوچ کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف بلوچ وومن فورم کی اپیل پر آج آواران میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے اپنے صفوں کے ایک سینئر، مخلص، اور بہادر کمانڈر ملک خان محمد مری ولد میرو خان مری کی وفات پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتی ہے اور ان کی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ چھبیس مئی 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقہ دشت، درخشاں میں پیرا ملٹری فورس کی ایک چوکی  کے باہر کھڑے تین اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں […]

تحریر : مزار بلوچ – زرمبش مضمون دہشت گردی کا مطلب ہے: کسی اور پر زبردستی اپنا نظریہ مسلط کرنا، چاہے وہ نظریہ سیاسی ہو یا مذہبی۔ اگر کوئی شخص کسی مذہب پر یقین رکھتا ہے تو یہ اس کا بنیادی حق اور شخصی آزادی ہے۔ لیکن اگر وہ اپنے […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا، جس کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق، حملہ آج شام تقریباً پانچ بجے زیلگ کے مقام پر کیا گیا، جہاں مسلح افراد نے راکٹ اور […]

بلوچ وومن فورم کی مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم آواران کے علاقے مالار مچی میں 26 اور 27 مئی کی درمیانی شب پیش آنے والے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جس میں ریاستی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک غیرقانونی […]

کراچی کے علاقے ماری پور ٹیکری ولیج سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں، شیراز بلوچ اور سیلان بلوچ، کی جبری گمشدگی پر اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 23 مئی 2025 کی شب دونوں نوجوانوں کو سی ٹی ڈی اہلکاروں نے غیرقانونی طور پر حراست میں لیا، […]

جبری لاپتہ محمد اسحاق اور عبدالرزاق کے ہمشیرہ اپنے خاندان کے لوگوں کے ساتھ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے ہمراہ وی بی ایم کے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکے بھائی محمد اسحاق (پیشہ: ڈرائیور) اور عبدالرزاق ولد اسرائیل […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ26 اور 27 مئی کی درمیانی شب پاکستانی افواج نے آوران کے علاقے ملاّر مچی میں ایک اور ظالمانہ اور غیرقانونی آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں دو بے گناہ شہریوں کو ماورائے عدالت قتل […]

تحریر: گیابان بلوچزرمبش مضمون آج دوپہر کے وقت ہم سفر میں تھے۔ راستے میں ایک چھوٹے بچے سے ملاقات ہوئی۔ اُس نے مجھ سے کہا:"بھائی، مجھے کھانے کو کچھ دے دیں، بھوک بہت لگی ہے۔” میں نے فوراً اپنی تمام جیبیں ٹٹولیں، مگر میرے پاس کوئی ایسی چیز نہ تھی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ