بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی زیر سرپرستی کھٹ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سربراہی میں قائم نجی ملیشیا ”بگٹی امن فورس“ کے کارندوں کی ایک بڑے لشکر نے 6 […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے عومری کہن شاپک کے رہائشی غلام جان جو پیشے کے لحاظ سے پولیس اہلکار ہیں، کو 26 مئی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ غلام جان کی بازیابی کے لیے لواحقین نے احتجاجاً سی پیک روڈ کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت تحسین کریم کے نام سے ہوئی ہے، جو اس سے قبل بھی 11 […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بلوچ سرمچار جاں بحق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دشت ملائی نگور میں سیاہجی کے پہاڑی علاقے میں داخلے کے راستے پر پاکستانی فوج کی جانب سے بارودی سرنگ نصب کی گئی تھی، جس […]
بلوچ ریپبلیکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں سوئی گیس فیلڈ سے کراچی جانے والے چھتیس انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دو ڈنڈائی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) میں مسلح افراد نے گزشتہ رات پاکستانی فورسز کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران آدھے گھنٹے تک فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے دشت میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ […]
شال پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی سربراہی میں جاری ہے۔ جمعہ کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) اور بی ایس او پجار کے وفود نے کیمپ آ کر جبری لاپتہ […]
مستونگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان احسان شاہ کے مبینہ ماورائے عدالت قتل نے بلوچستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ احسان شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کا خون سوال کر رہا ہے اور اس کا جواب صرف انصاف […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب سبی میں پاکستانی سٹی پولیس تھانے کو دستی بم سے نشانہ بنایا- دھماکے کے نتیجے میں پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پولیس کو تنبیہ کرتے […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم افراد نے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جبکہ […]