شال شابان سے اغواء ہونے والے 10 افراد میں سے 3 بازیاب ہوگئے۔ بلوچستان کے دارلحکومت شال کے علاقے زرغون سے متصل شعبان پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے تین افراد آج بازیاب ہوگئے ہیں، بازیاب ہونے والوں میں پنجاب کے رہائشی شخص سمیت کسٹم اہلکار […]
شال
شال ضلع / شہر کی خبریں۔
بولان موٹر وے پولیس کی ایک مسافر گاڑی کو بلاجواز چالان کرنے اور ناروا رویہ پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے لکپاس کے مقام پر احتجاجا ،شال کراچی ،شال گوادر ،شال تفتان شاہراہ کو عام ٹریفک کیلئے بندکر دیا۔ ٹرانسپورٹرز نے سٹرک پر گاڑیاں کھڑی کر کےمو ٹر وے […]
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہوئے ہے کہ حکومت ایک بار پھر ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے ذریعے بلوچ اور پشتونوں کے خلاف فوج کشی کر کے ان کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں جس کی […]
شال سریاب روڈ پر مِل سکول کے قریب قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حملہ شال شہر میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول سے توڑا آگے مقامی ہوٹل کے قریب قائم فرنٹیئر کور ایف سی چوکی پر دستی بم […]
شال عید منانے کی بجائے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں شال میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریلی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماء سبغت اللہ شاہ جی کا خطاب ۔ انھوں نے کہاکہ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے عیدالاضحیٰ […]
شال میں دستی بم دھماکے میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق شال مغربی بائی پاس، بروری روڈ پر پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے ساتھ گولیوں […]
بلوچستان کےدارالحکومت سے نوجوان گھر سے لاپتہ ۔ ذرائع کے مطابق محمد قسیم ولد لعل محمد سکنہ کلی حاجی لالا خان بادیزئی 07/06/2024 سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے، لواحقین نے اپیل کی ہے کہ کسی کو اس سلسلے میں معلومات ہے ۔ وہ لواحقین کے ساتھ تلاش میں مدد […]
شال کے نزدیکی علاقہ کچلاک میں قابض پاکستانی فرنٹیئر کور ایف سی کی چیک پوسٹ پر نا معلوم موٹرسائیکل سوار دستی بم پھینکا جو زردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ حسب معمول فورسز نے نقصانات بارے تفصیلات نہیں […]
بلوچستان کے علاقہ سنجاوی اور گردونواح میں گزشتہ 2 روزسے جاری بارشوں اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، سنجاوی یونین کونسل پوئی شریف میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے ایک شخص ھلاک ہوگیا، بہہ جانے والی گاڑی میں سوار افراد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کی […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان کے اعلی تعلیمی حقوق مہم کے حوالے ” بلوچستان یونیورسٹی کے موجودہ بحرانات” پر انٹریکٹیو سیشن اور ایجوکیشنل واک کا اہتمام کیا گیا۔ اس مہم کے پہلے روز بتاریخ 06 جون 2024 کو "Revive Balochistan University: Fight For Your Rights” کے تحت […]
