بنوں : تحصیل ڈومیل اسپرکہ چوک کے قریب دو نہتے پشتونوں کی نعشیں بر آمد، تازہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے طائف اللہ اور سلیمان نامی دو افراد کو قتل کرکے انکی نعشیں پھینک دی ہے جنکا تعلق پائند خان پٹول خیل سے ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں […]
پشتونخوا
پشتونخوا کی خبریں۔
خیبر پختونخوا ہ کرم میں پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو نشانہ بنایا جس میں 8 اہلکار ھلاک ہوگئے ۔ دہشت گرد اہلکاروں کی شناخت نائیک جلال ، نائیک عارف ،نائیک وحدت ،سپاہی عمران ،سپاہی مصطفیٰ ،سپاہی جاوید سپاہی اویس اور ایک نامعلوم کے نام […]
شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی دوران مسلح افراد اور فوج میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار ھلاک جبکہ دوسری جانب 6 افراد ھلاک ہوگئے ۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے […]
وانا علاقہ گورگورہ میں نامعلوم افراد نے نوعمر نوجوان لڑکے بشیر ولد پیر رحمان کو ز بح کرکے قتل کردیا . بشیر کا تعلق اشرف خیل قوم سے ہے .بشیر کی ز بح شدہ نعش گورگورہ سے ملی ہے.انکے گھر والوں کے مطابق بشیر دو دن سے لاپتہ تھا.
جنوبی وزیرستان میں شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ھلاک اور8 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں 3روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے، ہیلی کاپٹر ماڑی پٹرولیم کے افراد لے کر شیوہ […]
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں حریف قبائل کے درمیان مسلسل آٹھ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ ہسپتال کے ایک عہدیدار کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ آٹھویں دن بھی جاری رہا جس سے اب […]
خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر بالا کے علاقے پاتراک میدان میں جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب مٹی کا تودہ گرگیا جس کی زد میں ایک مکان بھی آ گیا۔مقامی لوگوں کے مطابق پہاڑ سے مٹی کا تودہ سرکنے کے باعث مکان کی چھت گر گئی اور گھر میں موجود […]
خیبرپختونخوا میں بنوں کے علاقہ بکاخیل سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی گاڑی میں سوار تین ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ملازمین گاڑی میں ڈیزل لے کر سیدگئی کی طرف جارہے تھے۔تینوں مغویوں کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہا […]
خیبر پختونخوا ہ کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں زنگئی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کو حملہ ، فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پاکستانی فوج کے 7 اہلکار ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی کردیئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ کے […]
پشاور فوج کی تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چھاونی پر پیر (15 جولائی) کی صبح خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی چھاونی میں گھسا کر اڑا دی آٹھ اہلکار ھلاک ہوگئے […]