سوراب سے لاپتہ ایک شخص کی نعش قلات سے برآمد ،دوسرا زخمی  حالت میں بازیاب ۔ تفصیلات کے مطبق گذشتہ شب سوراب نغاڑ روڈ سے لاپتہ ہونے والے دو افراد میں سے ایک کی لاش برآمد دوسرا زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔مورخہ 20/06/24 کو بمقام لنک روڈ نغاڑ سے نامعلوم […]

پنجگور کے علاقے پھل آباد جورکان ندی سے آج گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ نعش نعش برآمد ہوا ، جسے شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں اس کی شناخت لاپتہ نوید ولد لال بخش کے نام سے ہو اہے۔ جنھیں ضلع کیچ کے علاقے تحصیل ھوشاپ […]

پنجگور کے علاقے وشبود کے ایک نجی اسکول کے ٹیچر کا دوران پڑھائی مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا اور پھر ان کی تشدد زدہ ہاتھ پاﺅں بندھی نعش پلنتاک سے برآمد ہونے والے سیکنڈ ایئر کے اسٹوڈنٹس ارسلان اسلام بلوچ کی ہمشیرہ سمیہ اور اسکی کزن فاطمہ نے اپنی رہاش […]

کوہلو رواں مہینے کی 11 تاریخ کو کوہلو کے ماچی چیک پوسٹ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ملک رباء ولد گل محمد مری کی نعش سبی سے برآمد ہوا ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک رباء کو ایک اور شخص کے ہمراہ حراست میں لیکر نامعلوم […]

کیچ گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ، اطلاع کے مطابق کلاتک کے علاقہ ڈبک میں ایک نعش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد ڈبک میں پھینک دیا گیا ہے ۔ تاہم مقامی لوگ اسے شناخت نہیں کرپا رہے ہیں نہی مقتول کے پاس شناختی کارڈ یا […]

منگچر کے علاقہ مغل کونڈ سے مسخ شدہ بوری بند بوسیدہ نعش برآمد تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز مغل کونڈ منگچر ایریا سے لیویز نے پرانے کنویں کے گڑھے سے بوری بند بوسیدہ نعش برآمد کیا ہے ۔ جسے لیویز نے ہسپتال منتقل کر دیا ، جہاں ان کی شناخت  […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ