لسبیلہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اوتھل زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر عاشر بلوچ منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خاص مرکزی چئیرمین بالاچ قادر جبکہ اعزازی مہمان خاص مرکزی جونئیر وائس چئیرمین عامرنزیربلوچ تھے۔ اجلاس کا آغاز شہدائے بلوچستان کی یاد میں دومنٹ کی خاموشی کیا گیا ۔ […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لسبیلہ یونیورسٹی انتظامیہ کا طلباء کو ہراساں کرنا وائس چانسلر اور انتظامی ذمہ داران کی غیرسنجیدگی و ہٹ دھرمی ہے۔ ترجمان بی ایس او نے کہا ہے کہ جامعہ لسبیلہ اس وقت شدید انتظامی و تعلیمی بحران […]

بلوچستان کے علاقے حب میں خوفناک روڈ حادثہ 17 افراد ھلاک 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ٹھٹہ سے حب درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک عیاں پیر کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، جس میں کم از کم 17 افراد ھلاک […]

حب کے قریب شال کراچی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر ھلاک ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع  کا کہنا ہے کہ بیلہ سے حب تک مسافر بردار بسوں کوچز […]

اوتھل بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او اوتھل زون کے جانب سے سینیئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر ملک حاشر بلوچ ارمابیل ہاسٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی کاروائی یونٹ سیکرٹری جنید بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں زون و یونٹ کے زمہ داران سمیت کثیر تعداد میں ممبران شریک […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ